Skip to main content

The Arrow of Time:From Big Bang to Here and Eternity. Urdu Translation

 

Urdu Translation Of 

"The Arrow of Time:From Big Bang to Here and Eternity"

ول ڈیورانٹ کی سٹوری آف سویلائزیشن کی وہ تلخیص ہے جو میں آج انھیں بھیجنا چاہتا ہوں مگر مسئلہ یہ ہے کہ وہ میری پیدائش سے دو سال قبل 1981 میں لاس اینجلس میں فوت ہو گئے


سٹوری آف سویلائزیشن اتنی طویل ہے کہ اسے پڑھتے پڑھتے قاری بوڑھا ہو سکتا ہے لہذا اس خامی کو دور کرنے کے لئے میں نے یہ کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا۔تیرہ ارب اسی کروڑ سال پہلے کائنات کی بگ بینگ سے ابتداء اور پھر ملکی وی گیلیکسی اور زمین کی فارمیشن سے لیکر کیمبرین ایکسپلوژن میں زندگی کی انواع کے ظہور سے لیکر انسان کے ارتقاء اور پھر بابل ۔نینوا۔یونان، مصر، انکا، مایا تہذیبوں کا ارتقاء اپنے سالوں کی ترتیب میں ایک جادوئی فلم کی طرح قاری کی آنکھ سے گزرے گا


رومن ایمپائر، پرشین ایمپائر، اسلام کا ظہور، عباسی اموی خلفاء کی کارستانیاں، ابو طاہر قرامطی اور حسن بن صباح کے معکوس زمانی کارنامے، بغداد کا سقوط، عثمانی سلطنت کا احیاء، قسطنطنیہ کا مسلمانوں کے قبضے میں جانا، سقوط غرناطہ اور امریکا کی ڈسکوری، مغل سلطنت، سلیمان اعظم کا معاشقہ، کنگ جیمز بائبل کی تدوین، شیکسپئر کے ڈرامے، یورپ میں سائنس اور فلسفے کا عروج، یورپین کالونیز کا قیام، نیشن سٹیٹس کا احیاء سال بہ سال عیسوی کیلنڈر کے مطابق دیا گیا ہے اور اہم شخصیات کی ان کے وفات کے سال میں مختصر بایوگرافی بھی شامل کی گئی ہے


کائنات کے منطقی انجام کی ٹائم لائن بھی اس کتاب کا خاصہ ہے۔اگر 991 عیسوی کے واقعات نیلے رنگ میں ہیں تو 992 عیسوی کے واقعات گلابی رنگ میں ہیں اور پھر 993 عیسوی دوبارہ نیلے رنگ میں۔اس کلر کوڈنگ کا مقصد قاری کے اندر اشتہا اجاگر کرنا ہے کہ سونے سے پہلے ایک رنگ یعنی ایک سال اور ہضم کر لے۔یہ وہ طویل ترین ممکن لکیر ہے جس کے آگے ہر مذہب ہر وطن ہر مملکت اور ہر فلسفے کی لکیر چھوٹی ہے۔ یہ کارل سیگن کے چوبیس گھنٹے کے کاسمک کیلنڈر کا سات سو صفحات میں پھیلاوُ ہے۔ کتاب کا سائز اور وزن ایسا ہے کہ ایک یونیورسٹی سٹوڈنٹ کے بیگ میں باآسانی ٹک ان ہو سکے۔ بنیادی طور پر یہ میرے ذاتی نوٹس ہیں جو میں آپ کیساتھ شئیر کر رہا ہوں۔


کتاب کی قیمت پاکستان میں 3000 روپے ہے مگر بیس فیصد ممکنہ ڈسکاوُنٹ کے بعد 2400 روپے میں دے سکتا ہوں۔ پاکستان میں ڈیلیوری چارجز میں خود دونگا جبکہ بیرون ملک ڈیلیوری چارجز کورئیر کمپنی کی مرضی ہیں۔


میں کوئی پروفیشنل پبلشر نہیں ہوں۔ قرض لیکر کتاب پبلش کی ہے تا کہ فنانسر کے پیسے لوٹا سکوں۔میرا ایچ بی ایل اکاوُنٹ نمبر 09267900659603 ہے۔ آپ اس میں آن لائن پیسے جمع کروا کے اس ٹرانزیکشن کا سکرین شاٹ اور اپنا ایڈریس مجھے واٹس ایپ یا انباکس کر دیجئے۔ میں کتاب آپ کو بھیج دونگا نہ بھیج سکا تو غیر مسلم ایمانداری سے رقم لوٹاوُں گا۔ تحفہ دینا میرے لئے ممکن نہیں ہوگا مگر اگر کوئی مجھے عزت دینا چاہے تو اس کے کہنے پہ میں کتاب پہ دستخط کر دونگا۔ میرے پاس آج چھپ کر پانچ سو ایک کاپیز پہنچی ہیں۔ میرا واٹس ایپ نمبر 03205517960 ہے۔


اگر کتاب پسند نہ آئے تو آئندہ میرے جھانسے میں نہ آئیں مگر اگر پسند آئے تو اس کا برملا اظہار ضرور کیجئے گا۔ شکریہ 


(اویس اقبال لاہور)


Book Review And Buy Online This Book On WhatsApp Number Given In The Blog Post Above To Directly Contact And Buy This Book


Comments

Popular posts from this blog

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text.

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text. Pashto Poetry Two Lines. Pashto Tappay In Text. ‏د خوېندو لوڼو سوداګره کږه شمله چې په سر ږدې خندا راځينه ټپه# که د پیزوان خاطر دې نه وے تابه زما د غاښو زور لیدلې وونه #ټپه ‏ستا یارانۍ ته مۍ زړه کیږۍ په څه خبره به اشنا درسره شمه خلک پېزوان خونړی بولي تا په نتکۍ د کلا برج ونړونه  Pashto New Tapay On Images 2022. Pashto Tappay In Text. Eid Mubarak Pashto Tapay. Pashto Eid Poetry. اختر ته ځکه خوشالیګم چی مسافر جانان می کلی ته راځینه Eid Mubarak In Pashto Tapa. Folk Songs Akhtar. اختر پرون وو پرون تیر شو تا تر څنګلو پوري نن سره کړل لاسونه Akhtar Janan Aw Pukhto Tapay. Eid Mubarak Poetry Pashto. خلکو اختر کښی غاړی ورکړی زه بی جانانه ګوټ کښی ناست ژړا کوومه خپل د راتلو لوظ دې ياد دے؟ سبا اختر دے انتظار به دې کومه Eid Mubarak In Pashto Language. Akhtar Di Mubarak Sha. اختر دی مبارک شه مورې څلور کمڅۍ مې وکړه دوه مې د خيال او دوه د کچ اختر ټالونه په ما دې ورځ د لوی اختر کړه چې دې په سترګو راله کېښودل لاسونه يوه روژه بله غرمه د...

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings. Learn Pashto Words and Meanings. Info Different Contextual Uses Of Pashto Phrase Zama Zargiya or Zama Zargia. Pashto Language Words Internet Is Searched For Pashto Words Meaning Daily as People Speaking Languages Other Than Pashto Want To Learn Some Basic and Most Used Phrases. Search For Pashto Phrase " Zama Zargiya " Increased By 1150 % Today. Zama Zargiya Meaning In Urdu.  میرا جگر یا میرے دل کا ٹکڑا میرا جگر،  میرا محبوب یا میرے محبوب The Phrase Simply Means My Darling Or Sweetheart In English. Pashto. Zama Zargiya زما زړګیه English. Darling Or My Darling Or My Dear Or My Sweetheart. In Urdu Zama Zargiya Means " Meray Aziz " Meray Mehboob" Or Meray Humnasheen. Best Phrase For Zama Zargiya In Urdu. Meray Jigaar Or Jiggar Pashto Word Zama Means Mera Or Meray.  Pashto Word Zargay Means Dil Or Jigar.  Pashto Language Words زما زړګیه میرے محبوب میرے ہم نشین میرے جگر کا ٹکڑا "Zama Zargia Endearment Urdu...

Understanding the UAE Visa Ban: Reasons and Implications

پاکستانیوں کے لیے یو اے ای ویزا پابندی کے بارے میں تفصیلی خبر اور وجوہات متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ ان سرگرمیوں کو قرار دیا گیا ہے جن سے یو اے ای کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ یو اے ای میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ یہ پابندی نافذ العمل ہے اور یہ تمام پاکستانی شہریوں پر لاگو ہوتی ہے، چاہے وہ کسی بھی مقصد کے لیے سفر کر رہے ہوں۔ یو اے ای حکومت نے پابندی پر کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا، لیکن پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ یو اے ای حکومت کو درج ذیل سرگرمیوں پر تشویش ہے: یو اے ای حکومت کے خلاف مظاہرے کرنا سوشل میڈیا پر یو اے ای حکومت پر تنقید کرنا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونا یو اے ای حکومت نے اس بات پر بھی تشویش ظاہر کی ہے کہ ان سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی شہریوں کی تعداد دیگر قومیتوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یو اے ای کا سفر کرنے سے گریز کریں جب تک کہ ان کے پاس درست ویزا نہ ہو۔ سفارتخانہ یو اے ای حکومت کے ساتھ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے اور پابندی ہٹانے کے...