The devil is in the details by Adnan Khan Kakar.
پانچ چھے برس سے مذاہب عالم کا مطالعہ ترک کر دیا ہے
کسی زمانے میں اس کا شوق ہوا کرتا تھا۔ آج بہت سے نئے ازموں کے نام پڑھ کر پریشانی ہو گئی ہے کہ دنیا والے بازی لے گئے ہیں اور خاناں دا منڈا دیکھتا ہی رہ گیا ہے۔
agnosticism, ignosticism, ietsism, skepticism, pantheism, atheism, strong or positive atheism, implicit atheism, and apatheism.
بہرحال پانچ چھے برس پہلے عمیق غور و فکر کے بعد یہ نتیجہ نکالا تھا کہ عقیدے کے معاملے میں زیادہ پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ خاص طور پر دوسرے کے عقیدے کے بارے میں۔ ہر بندے کو دوسرے کا عقیدہ احمقانہ حد تک غلط لگتا ہے۔
انگریز کہہ گزرے ہیں کہ شیطان باریکیوں میں ہوتا ہے۔ شیطان سے دور رہنا چاہیے۔
The devil is in the details.
اب میں مزاح اور انسانی تہذیب کے سفر کے بارے میں پڑھنا زیادہ پسند کرتا ہوں۔
The devil is in the details. English Idiom Phrase Explained In Urdu. Urdu Explanation of English Idiom The devil is in the details. Adnan Kakar. Pashto Times. Quotes, Words, Idioms, Proverbs
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.