Tiktok Is Leading In Popularity beaten Google In 2021.
سوشل میڈیا کے ویڈیو پلیٹ فارم اور نوجوان کے مقبول سائٹ نے مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے گوگل سے نمبر ایک کا اعزاز چھین لیا
کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر کے مطابق 2021 میں دنیا کا مقبول ترین ویب ایڈریس کا اعزاز ٹک ٹاک نے گوگل سے چھین لیا ہے
کلاوڈ فلیئر کے مطابق صرف ایک سال پہلے ٹیک ٹاک ایپ ٹاپ ٹین میں ضرور موجود تھی لیکن نمبر 8 پر لیکن رواں سال اس ڈومین نے ڈیجیٹل دنیا کے سرخیل گوگل کو دو نمبر پر دھکیلتے ہوئے پہلا پوزیشن حاصل کیا
اختتام پزیر ہونے والے سال میں بائیٹ ڈانس کمپنی ٹیک ٹاک کے کل مستعد صارفین ( ایکٹیو یوزر) کی تعداد ایک ارب سے زیادہ رہی اور ان صارفین کا روزانہ سائٹ ایپ کو کل ملاکر اربوں مرتبہ وزٹ کیا جاتا ہے
ٹیک ٹاک کی مقبولیت میں کرونا کے عالمی وبا کے دوران تفریح اور کاروباری تشیہر کے لئے مواد کی اپ لوڈنگ میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے اور ابادی کے لحاظ سے کئے بڑے ممالک میں پابندی کے باوجود اس ایپ کی کھڑکی توڑ مقبولیت ڈیجیٹل سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ماہرین کے لئے حیران کن ہے
کلاوڈ فلئیر کے جاری کردہ رینکنگ بالترتیب کچھ یوں ہے
ٹیک ٹاک
گوگل
فیس بک
مائیکروسافٹ
ایپل
ایمازون
نیٹ فلیکس
یوتیوب
ٹوئیٹر
واٹس ایپ
Cloud Flare Ranking For Year 2021 Topped By Tiktok
Here Are Top Ten Domain Ranking By CloudFlare For 2021
- TikTok.com
- Google.com
- Facebook.com
- Microsoft.com
- Apple.com
- Amazon.com
- Netflix.com
- YouTube.com
- Twitter.com
- WhatsApp.com
TikTok Surpassed Google To hold First Position For Most Visited Site In 2021.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.