Dinosaur Egg 66 Millions Years Ago, Found In China. Urdu Info about Dinosaur Egg In China
زیر نظر تصویر میں آپ 66 ملین سال پہلے ایک انڈے میں محفوظ ڈائنوسار کا بچہ دیکھ سکتے ہیں
یہ بچے کا انڈے سے (ہیچ) نکلنے سے زرا پہلے کا فاسلز ہے اس کی دریافت چین میں حال ہی میں ہوئ
نیچے والی تصویر ایک آرٹسٹ کی بنائ ہے۔ جبکہ اوپر والی تصویر محفوظ فاسلز کی ہے
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.