What Is Metaverse? Metaverse Explained In Urdu.
میٹاورس ایک انہونی دنیا
کریفٹوں یا بلاک چین ٹیکنالوجی کے جاننے والوں کیلئے یہ ایک عام سا نام ہے جو موجودہ وقت میں ایک ہایف اور تیزی سے اپنے لیے ماحول بنا رہا ہے۔کافی حد تک کچھ مشہور ٹیکنالوجی ((کرنسی۔۔یاد رہے بلاک چین ایک ٹیکنالوجی ہے نکہ کرنسیاں یہ ایک عام غلط فہمی ہے) کو ٹکر دینے کی کوشش کی ہے۔۔جو کامیاب ہوکر ایک قابل ذکر اہمیت لی ہے۔لیکن مستقبل قریب میں میٹاورس آن لائن دنیا میں ڈی سینٹرالیزڈ اور سینٹرالیزڈ پلیٹ فارمز پر ایک نئ اتحاز رچانے کیلیے پوری طرح تیار ہے۔جو دنیا کے اکثریت کو قابل داد تجربے سے متعارف کرا دیگا۔ یاد رہے اب جو نئ یا پرانی میٹاورس پراجیکٹ لانچ ہو رہی ہے اور ہر داعوے کی بنیاد یا تو فراڈ ہے یا کم سچائ پر مبنی ہوتا ہے۔اور اس بھول بھلیاں میں انوسٹر اپنے بے وقوفیاں کی وجہ سے اپنے سرمائے سے ہاتھ دھو بیھٹتے ہے
اور رہی سہی کثر مارک ذگر برگ نے پوری کی اور اس کے ایناونسمنٹ کیساتھ ہی ایک بھونچال سا اگیا۔۔۔میٹاورس کا یہ قسم پہلے مرحلے یا ایک کمزور سا سٹف ہے جو ایک ڈیجٹل دنیا یا مصنوعی دنیا میں اپکو لے کرایک قابل ذکر تجربے سے روشناس کرا دیتا ہے۔جہاں اپ گائے بھینس خرید سکتے ہے وہی اپ اسکیلئے ذمین اور اس میں کاشت کیلئے تخم ریزی بھی کر سکتے ہے اگر فصل سوکھ جایے تو اپ اسکیلئے مارکیٹ سے سولر پینل بھی لے سکتے ہے۔مزے کے بات یہ ہے اگر مرغی پالنے کے شوقین ہو تو مارکیٹ سے اپ خرید کر انڈے بھی بھیج سکتے ہے۔اسکی ڈیولپرذ کا داعوں ہے کہ ہم اگلے روڈ میپ میں اسکی اپگریڈ ورژن متعارف کرا دیینگے جہاں دودھ انڈے یا گاے کے بچے کو اپ مارکیٹ میں سل کرا سکینگے ۔فلحال یہ اتھیریم اور ٹرون چین پر ورک کر رہا ہے اور خود کی کرنسی کچھ وقت پہلے لانچ کیا ہے۔اینڈروئڈ اور ایاوس دونوں پے اوویل ہے
اب یہ سب ارتقائ مراحل سے گزر رہےاور مارکیٹ میں ٹف کمپیٹیشن کا ایک دوڑ ہے۔۔ اور اصلی میٹاورس (جدید ورژن)سے ہم اب کافی حد تک نذدیک پہنچ رہے ہے جو جلد یا بدیر اس انہونی دنیا کو فتح کرنگے جہاں ہم ہزاروں میٹرز دور نیویارک سٹی کے ایک لابی میں کسی پراپرٹی بروکر کیساتھ پراپرٹی خریدنے کا ڈیلنگ کر رہے ہونگے وہی کسی سینما کا ٹکٹ لیکر ایک ایکشن فلم سے لطف اندوذ ہونگے۔اگر بذنس کا ارادہ ہو تو کسی شاپ سے سستے داموں اشیا لیکر کسی اور شہر میں بھیچ سکنگے
یہ سب ہم اپنے دماغ میں محسوس کر رہے ہونگے وہ بھی ہزاروں میٹرز دور اپنے کمرے میں ایک کمپیوٹر ڈبے کے ساتھ۔ہم وہی خوشی محسوس کرنگے جو ریئل دنیا میں میٹیئریلسٹک اشیا کیساتھ۔۔غرض ایک پورے شہر نہیں ایک ملک نہیں بلکہ ایک پورے دنیا کو میٹاورس میں تبدیل کیا جایگا جہاں ہم پلائٹ بک کرنگے ریل میں سفر کرنگے گاڑیاں کرائے یا مکمل خرید بھی سکنگے مکان یا کسی فلیٹس کو کرائے پر چڑا سکنگے وہی کسی ہوٹل میں پیزہ کا ارڈر دیکھر اس کی ادئگی کریفٹو کرنسی میں کرنگے یہ الگ بات ہے کہ ہم صرف منہ ہلائنگے کھا تو نہیں سکتے۔۔۔یہ سب کمال بہت جلد ارٹیپشل اینٹیلجسس اور کچھ مخصوص ایکوپمنٹ کیساتھ ہوگا۔پوسٹ لمبی ہوگی بس اسان مفہوم یہ ہے جو دنیا میں ریئل طریقے سے ہوگا وہی مصنوعی دنیا میں ہوگا۔اور یہ سب انتہائ اسانی سے اور سستے داموں پر ملے گا
اگر مجھے موقع ملا میٹاورس کی دنیا میں۔تو میں حقیقت ٹی وی بنا کر میٹاورس پر سازشی اروپ لگا کر اسکی مخالفت کا پرچار کرونگا اپ کیا کروگے اپنے ارا ضرور دے۔
(نوٹ)،اردو کمزور ہے علم ناقص ہے طلب العلم ہو درگزر کرے🙏🏻🙏🏻
سہیل بابر
Sohail Babar
Metaverse Wedding Meaning In Urdu.
Metaverse Wedding Ka Matlb ye Hota Hain Ka Shadi Virtual Reality VR Technology kay Zariyay Ho.
میٹاورس ویڈنگ
یعنی شادی میٹاورس ٹیکنالوجی کی مدد سے
میاں بیوی جسمانی طور پر ایک دوسرے سے اگر چہ دور تو ہونگے لیکن ورچول ریلیٹی کے زریعے ایک دوسرے کو حقیقت کے قریب تر انداز سے محسوس کرسکے گے
Will Doing Sex Be Possible Through Metaverse? Urdu Info
Metaverse kay Zareey Sex Karna Mumkin Hoga?
Though They Will feel like doing sex through metaverse as like more enjoyable than Sex Chat Sexting but it will be not as physical sex.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.