Neanderthal.
Who Were Neanderthals? Explained In Urdu.
ایک آرٹسٹ کی نظر میں ہمارے نزدیکی کزن نینڈرتہال اس طرح نظر آتے تھے
نینڈرتھال کون تھے؟ یا نینڈرتھال کیا ہے؟
نینڈرتہال جو کہ انسانوں کی ایک نوع تھی آج سے تیس ہزار سال پہلے موجود تھی ، انہوں نے تقریباً چار لاکھ سال کا ارتقائ سفر گزارا ۔موجودہ انسانوں سے تعلق رکھا اور ہم اب بھی ان کا جینیاتی کوڈ اپنے جسموں میں لیے پھر رہے ہیں۔ موجودہ انسانوں کیساتھ تقریباً دو لاکھ سال تک اکھٹے رہے، آج بھی تقریباً دس فیصد ہماری جینز ان سے ہی آئ ہیں
ہمارے مقابلے میں ان کا دماغ بڑا تھا اور وہ ہماری نسبت طاقتور بھی تھے۔ وہ ہم سے ایک لاکھ سال پہلے سے کرہ ارض پر موجود تھے، ہماری آمد ان کے بعد ہوئ۔ موجودہ انسان اور نینڈرتہال ایک ہی اجداد رکھتے تھے جس کا نام ہومو ایرکٹس تھا جو کہ انیس لاکھ سال پہلے نمودار ہوئے تھے
یہ تینوں انواع تقریباً ڈیڑھ لاکھ سال اکھٹی رہی ہیں۔ ہومو ایرکٹس افریقہ سے نکل کر یورپ میں آباد ہوئے۔ سفید رنگ اور نیلی آنکھیں صرف آٹھ ہزار سال پہلے نمودار ہوئیں ہیں
Pashto Times Tags For This Blog Post.
Neanderthal Story In Urdu. Urdu Article About Neanderthals. Homo Sapiens And Neanderthal Explained In Urdu. Urdu Science Blog about Neanderthal Genetics And Homo Erectus. What Is Neanderthal History? Urdu Mazmoon. Neanderthal Koon Thay? Gene Codes of Neanderthal In Homo Sapiens. Paintings of Neanderthals.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.