Why Saudi Banned Tablighi Jamat In KSA. Urdu Blog.
Article By Abdul Wahid
سننے میں آرہا ہے کہ سعودی حکومت نے تبلیغی جماعت پر پابندی لگادی.
وجوہات تو معلوم نہیں کہ کیوں ایسا اقدام اٹھایا گیا لیکن میرا ذاتی خیال ہے کہ سعودی عرب والے سوچتے ہونگے کہ اسلام کا مرکز و منبع سعودی میں ہے خانہ کعبہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ السلام کا روزہ مبارک سعودی عرب میں ہیں
مقدس دین اسلام یہاں سے پوری دنیا میں پھیلایا گیا اور ہم نے دنیا کو اسلام سکھایا اب پاکستانی تبلیغی عجمی کس کھیت کی مولی ہیں کہ یہاں آکر ہمیں اسلام کی تعلیمات کا درس دیں گے.
ویسے بھی ہے تو توہین کی بات کہ جنہوں نے پوری دنیا میں اسلام کی دعوت دیکر لوگوں کو مسلمان کروایا اور اب وہی لوگ آکر سعودیوں کو اسلام سکھائیں گے
اس سے پہلے انہوں نے بخاری اور مسلم کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا کہ یہ سب غیر عربی ہیں کیا عرب میں روایات اور احادیث اکٹھے کرنے والا کوئی نہیں تھا جو ان محدثین نے لاکھوں کے حساب سے احادیث اکٹھے کئے
پاکستانیوں کی کیا مجال جو اس پابندی پر اُف کرے
Umar Wahid Analysis On Why KSA banned Tablighi Jamat. Urdu Article about Ban on Tabligh in Saudi Arabia. December 202w. Why KSA Banned Tablighi Jumat. Preaching of Islam
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.