Why Sialkot, Wazir Abad and Hafizabad's People Go Violent and Are Conservatives, Fanatics.
Why Sialkot's People Are Emotional?
Qadir Ghori Writes
سنا ہے سیالکوٹ، وزیر آباد، حافظ آباد میں اگر کوئی بچہ اسکول پڑھتا ہو تو اکثریت اُسے حیرت سے دیکھتی ہے۔
انڈسٹریل ایریا ہونے کی وجہ سے بے روزگاری صفر ہے۔
اکثریت اعلی تعلیم اور شعور سے دور ہوگئی ہے اور نہ اُنہیں اس کی ضرورت ہے
زبانی اور ایمشوشنل باتوں میں آجاتے ہیں
ہر قسم کہ کتاب سے دور ہیں لہذا پیروں، مولویوں کا آسان شکار ہیں
یہ لوگ پہلے طاہر صاحب کو دھرنے کے لیے عطا کیے گئے تھے مگر وہ جلد باز تھے، چالاک اور سمجھدار تھے اور صرف مذہب پر سیاست کرنا نہیں چاہتے تھے
اُنہیں جلد سمجھ آگیا تھا کہ مجھے صرف ڈرانے کے لیے بیٹھایا گیا ہے حکومت یہ عمران کو ہی دیں گے۔
وہ دھرنا اٹھا کر چلے گئے
دو ہزار پندرہ میں طاہر القادری پروجیکٹ بند پھر کیا اور 2015 سے نیا ٹی ایل پی پروجیکٹ لانچ ہوا تو وہ ہی سارے لوگ نئے پروجیکٹ میں گھپا دیے گئے۔
آپ 2014 دھرنے میں شامل افراد اُن کا حلیہ اور حرکات دیکھ لیں اور ٹی ایل پی کے دھرنے، ہنگاموں اور سیالکوٹ واقعہ کا مجمع دیکھ لیں آپ کو انیس بیس کا بھی فرق نظر نہیں نہیں آئے گا۔
کل کوئی اور لایا جائے گا اور پھر یہ والے لوگ اُسے دے دیے جائیں گے۔
جس طرح بلوچستان، سرائیکی علاقوں سمیت دیگر علاقوں سے تعلیم بہتر کرنے کہ ڈیمانڈ آتی ہے اس طرح ان علاقوں سے نہیں آتی اور نہ کسی کی نظر ان علاقوں پر جاتی ہے
ایسا لگتا ہے جیسے کوئی سردی کے انتظار میں جلانے کے لیے لکڑیاں اکھٹی کر کے ایک جگہ رکھی گئی ہوں کہ ضرورت کے وقت انہیں جلا کر حرارت پیدا کی جائے
اپنے اپنے مسلک اور مرضی کے مطابق دینی تعلیم ضرور ہے مگر انسان کے لیے ایک علم نا کافی ہے
تمام علوم کا جاننا ضروری ہے ۔ غوری نامہ
Pashto Times.
Why Sialkot, Wazir Abad and Hafizabad's People Go Violent and Are Conservatives, Fanatics. Analysis Of Sialkot Ancident. Academic, Social and Cultural Analysis Of Sialkot Incident Where Sri Lankan Factory Manager of Rajco Priyathana Kumara lynched and killed by Mob.
Why Sialkot's People Are Emotional?
Qadir Ghori Writes
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.