CO 2, Corban Gas Was Main Reason Of Death In Murree Snowfall. 7,8 January 2022
اموات کی وجہ برف نہیں گیس تھی۔ احتیاط کیجئے۔
کسی برفانی علاقے میں سفر کرتے ہوئے اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ بھی روڈ بلاک یا ٹریفک جیم کی صورت میں اپنے گاڑی کے ایگزاسٹ یا سائلنسر کو برف سے ڈھک جانے سے بچائیں۔ اگر آپ بالکل مجبور ہو جائیں اور آپکی گاڑی برف میں پھنس جائے تو انجن آف کر دیں کیونکہ گاڑی کے اندر سردی آپکو نہیں مار پائے گی لیکن سائیلنسر کے ڈھکنے کی وجہ سے کاربن مونو آکسائیڈ سے آپکا خاتمہ بالکل یقینی ہے
ایسے میں گاڑی کا شیشہ تھوڑا سا کھلا رکھیں۔ کاربن مونو آکسائیڈ ایسی زہریلی گیس ہے جس کی نہ کوئ بو ہوتی ہے نہ کوئی ذائقہ۔۔۔ بالکل سائیلنٹ کلر ہے۔ بہت سے مغربی ممالک میں اسکو گاڑیوں میں خودکشی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
مری کے حالیہ بدقسمت اموات میں بھی یہی گیس درجن سے زائد لوگوں کی موت کا سبب بنی۔
عبداللہ
CO 2, Corban Gas Was Main Reason Of Death In Murree Snowfall. 7,8 January 2022. Death Reasons In Murri Snowfall.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.