Faiz Ahmad Faiz, his Wife and Love Affairs With Girls.
فیض احمد فیض کی بیوی ایلیس فیض سے ہم نے ایک دفعہ یہ ضرور پوچھا تھا کہ اپنے میاں کو ہر وقت حسیناؤں اور مداحوں کے جھرمٹ میں دیکھ کر وہ رشک و حسد کا شکار تو ضرور ہوتی ہوں گی مگر ان کا کہنا تھا، "حمید! شاعر عشق نہیں کرے گا تو کیا ورزش کرے گا؟"
"پرسش احوال" از حمید اختر
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.