Maulana Fazal ur Rahman, Imran Khan, Ahmad Faraz And Others In One Picture
یہ تصویر مجھے جناب احمد فراز نے ہدیہ کی تھی اور بتایا تھا کہ وہ میریٹ میں دوستوں کے ساتھ بیٹھے تھے کہ مولانا فضل الرحمٰن آ گئے اور فرمائش کی کہ ایک گروپ فوٹو ہو جائے. جس پر احمد فراز نے کہا
" میرے ہاتھ میں جو مشروب ہے، اس کے ساتھ آپ تصویر بنوا لیں گے؟ " مولانا نے کہا انہیں کوئی اعتراض نہیں. اس یادگار تصویر میں رضا ربانی، ڈاکٹر مبشر حسن، کلدیپ نیّر، ڈاکٹر اکبر خواجہ، اعتزاز احسن اور عمران خان تو پہچانے جاتے ہیں. باقی لوگ کون ہیں، احباب شناخت کریں 💐
شاکر حسین شاکر ۔ ملتان
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.