Mulla Khel Swati, A Pashtun Hero and Freedom Fighter From Shabqadar Charsada.
ملا خیل سواتیؒ ۔۔۔۔۔تاریخ گواہ ہے کہ جب فرنگیوں نے مسلمانوں کی سرزمین پر اپنے ناپاک قدم رکھے تھے۔اور مسلمانوں کو اپنے ناپاک ارادوں سے زیر کرنے اور ان کی عروج کو زوال میں تبدیل کرنے لیے جو منصوبے ان ظالموں نے بنائے، کو خاک میں ملانے کی لیے مسلمانوں میں ایسے دلیر اور بہادر نوجوان پیدا ہوۓ جس نے قوت ایمانی کی بنیاد پر ان کے ان ناپاک عزائم کو خاک میں ملادیا۔ان عظیم سپوت اسلام میں ایک نام ملا خیل سواتی کا ہے جس نے انگریز سامراج کو بھاگ نے پر مجبور کیا تھا۔ ملا خیل سواتی چارسدہ کے علاقے شبقدر میں رہائشی پزیر پکھلی ہزارہ سواتی پختون قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے
۔اپ 1879 میں پختونوں کی لشکر کی سربراہ اور بہادر جنگجو تھے۔ اپ نے شبقدر چارسدہ اور مہمند کی پختونوں کو یکجاں کرکے انگریزوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا تھا۔ اپ نے اپنے مرشد کی حکم پر عمل کرتے ہوںٔی ایسے طاقت کا مظاہرہ کیا۔ کہ لشکر میں موجود بڑی بڑی جنگجو بھی واہ واہ کرتے رہے ۔ اپ نے درہ خیبر میں انگریزوں کے متعدد چوکیوں پر قبضہ کیا تھا۔ ملا خیل سواتی نے انگریز افواج پر ایسے حملے کیے تھے کہ وہ دم دباہ کر بھا گنے پر مجبور ہوۓ تھے
ملا خیل سواتی کا نام انگریز موارخین نے اپنے کتابوں میں محفوظ کیا ہے لکین پختون تاریخ دانوں کی نظر سے غایٔب ہے انشاءاللہ ملا خیل سواتی اور دیگر گمنام ہیروز کو سامنے لاینگے
تحریر و تحقیق و جستجوں یوسف خان انقلابی سواتی
Mulla Khel Swati, A Pashtun Hero and Freedom Fighter . Afghan Swati. Mulakhel Swat, Pashto Hero who fought against Britains. Pashto and Pashtoon history blog.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.