Skip to main content

Aamir Liaqat Hussain, Dania Shah wedding, Alim Online.

 Aamir Liaqat Hussain, Dania Shah wedding, Alim Online.

دانیہ شاہ بچپن میں روتی تھیں تو  انہیں"عالم آن لائن" دکھا کر چپ کرایا جاتا تھا : عامر لیاقت

دانیہ شاہ  نے شوہر کو چوتھی شادی کی اجازت دے دی ہے. 

ایک  مارننگ شو میں  جب عامر لیاقت کی اہلیہ سے سوالات کیے گئے تو  زیادہ تر کے جوابات بھی عامر لیاقت نے ہی دیے اور کہا کہ ان کی اہلیہ گاؤں کی ہیں، سید ہیں، اس لیے کم بولتی ہیں۔

 عامر لیاقت حسین نے کہا  کچھ لوگ ان کی شادی  سے جل بھی رہے ہیں۔

عامر لیاقت حسین نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ سیدہ دانیہ شاہ سے ان کی پہلی ملاقات 28 دن قبل ہی لودھراں میں ہوئی تھی۔

 ایک معروف پیر سے ملاقات کی، جنہوں نے انہیں ایک سیدہ سے شادی کرانے کا کہا اور شرط رکھی کہ وہ شادی سے قبل دلہن کو نہیں دیکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے سسرالی سعادتین ہیں، اگرچہ وہ زیادہ دولت مند نہیں مگر سید ہونے کی وجہ سے وہ ان کا احترام کرتے ہیں۔

عامر لیاقت حسین نے بتایا کہ انہوں نے اہلیہ کو منہ دکھائی میں چھوٹی سی گاڑی کا تحفہ دیا ہے اور جلد ہی وہ اہلیہ کے ہمراہ حج کرنے جائیں گے۔

 عامر لیاقت کی اہلیہ نے بتایا کہ شادی سے قبل انہوں انٹر کا امتحان دیا تھا اور اب وہ ممکنہ طور پر گریجوئیشن کریں گی۔

سیدہ دانیہ شاہ نے کہا کہ وہ شادی کے بعد کوئی ملازمت نہیں کریں گی، کیوں کہ ان کے خاندان میں خواتین کو اس  کی اجازت نہیں۔

دانیہ شاہ نے کہا کہ انہوں نے ابھی سے ہی عامر لیاقت کو چوتھی شادی کرنے کی اجازت دے دی ہے اور وہ کون ہوتی ہیں شوہر کو شادی سے روکنے والی؟

سیدہ دانیہ شاہ کے مطابق اگر ایک بیوی اپنے شوہر کو پیار نہیں دے گی تو شوہر ضرور دوسری شادی کریں گے۔

Aamir Liaqat Hussain, Dania Shah wedding, Alim Online. Urdu Blog about Amir Liaqat Hussain Third Wife Dania Shah. Who Is Amir Liaqat Hussain 3rd Wife? Who Is Dania Shah? 

Dania Shah Bio In Urdu.

Dania Shah Bio Data In Urdu.

Who Is Amir Liaqat New Wife?

Comments