Ban On P.hd about Life and Career Of Quaid E Azam In Pakistan.
قائد اعظمؒ پر پی ایچ ڈی کرنے پر پابندی❗
پتہ نہیں کس نے یہ بات اڑائی ہے اور اچھے اچھوں نے یقین کرلیا ہے کہ پاکستانی یونیورسٹیوں میں قائد اعظمؒ کے بارے میں تحقیق اور پی ایچ ڈی، ایم فل وغیرہ کا مقالہ لکھنے کی اجازت نہیں ہے
اس بات میں کوئی صداقت نہیں. ریسرچر محمد عارف گل صاحب فرماتے ہیں کہ صرف ڈاکٹر ندیم شفیق ملک مرحوم کے ذاتی کتب کتب خانے میں قائد اعظمؒ پر پاکستانی یونیورسٹیوں کے پی ایچ ڈی کے کوئی 30 تھیسس موجود ہیں. بعض کتابی صورت میں بھی شائع ہوچکے ہیں. محمد عارف گل صاحب نے چند مقالوں کی تصاویر بھی مہیا کی ہیں
پشاور یونیورسٹی کے شعبہ مطالعہ پاکستان کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخرالاسلام کہتے ہیں کہ جو بھی قائد اعظمؒ کے حوالے سے کسی بھی پہلو سے ڈاکٹریٹ کرنا چاہتا ہے، ان کے پاس آئے، وہ سپروائز بھی کریں گے
پاکستان میں قائد اعظمؒ پر پی ایچ ڈی کرنے پر کبھی کوئی پابندی تھی اور نہ ہے
محمد عارف گل
It Is Commonly Believed By Many In Pakistan that Students, Researchers Or Not Allowed to research about Quaid E Azam Muhammad Ali Jinnah.
In fact No Such Ban Exist And Many Researchers did research.
By Muhammad Arif Gul.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.