Elon Musk, Free Internet, Starlink Program and Changing World.
ایلون مسک نے سٹار لنک کے نام سے کمپنی بنائی جس کا گول ہے سپیس میں چالیس ہزار سٹیلائیٹ چھوڑ کر دنیا کے کونے کونے تک بغیر تار کے انٹرنیٹ پہنچانا ایک سال کے عرصہ میں لگ بھگ 1700 سیٹلائیٹ خلا میں چھوڑ چکے جوں جوں وقت گزرے گا سٹار لنک سیٹلائیٹ ٹیکنالوجی بنانے میں ایکسپرٹ ہو جائے گی
ایک دو سال ۔میں اسکی پیداواری قوت دس بیس گنا تک بڑھ جائے گی پوری دنیا کو انٹرنیٹ فراہم کر رہی ہو گی ہمیں صرف ڈش انٹینا کیطرح اسٹار لنک کی ایک ڈش خریدنا ہوگی موبائل ٹاور وغیرہ غیر ضروری ہو جائیں گے جو میڈیم کو بدلنا جانتے ہیں صرف وہ دنیا کو بدل سکتے آج دنیا ایسے بدل رہی ہے
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.