Skip to main content

Facebook Reels Monetization Explained In Urdu. Tech Blogs

 Facebook Reels Monetization Explained In Urdu. Tech Blogs

Facebook VS Tiktok Explained In Urdu

چند دن قبل فیس بک پر ایک نیا فیچر

 Appear

ہوا ہے

 Facebook reel

 کے نام سے 

آئیے ! اس کی

 Inspection

 کرتے ہیں ۔


فیس بک 

Reels

  ایک مختصر دورانیہ کا 

ویڈیو فیچر ہے جو کہ 

TikTok

 کے مقابلہ میں شروع کیا گیا ہے ۔  

 اس فیچر کو 2020 میں انسٹاگرام پر لانچ کیا گیا تھا  اس فیچر کی ذریعے ڈیجیٹل مارکیٹرز کیلیے انسٹاگرام ایپ پر 15 سیکنڈ تک کی ویڈیوز کو ریکارڈ، ایڈٹ اور شیئر کرنا 

آسان ہوگیا ۔ 

ان ویڈیوز کو آڈیو اور لاکھوں لائسنس یافتہ 

songs

 سے بیک بھی کیا جا سکتا ہے ۔

اگست 2021 میں، فیس بک نے reels کو انسٹاگرام کے بعد Facebook 

 شروع کیا  جب یہ فیچر فیس بک 

News feed 

اور کچھ 

Groups 

میں 

User 

کے لیے 

Appear 

ہونا شروع ہوا، تو عام

 User 

 ڈیجیٹل مارکیٹرز نے پسندیدگی کا اظہار کیا ۔


 فیس بک کا اپنی مرکزی ایپ میں 

reels 

کو لانچ کرنے کا فیصلہ یقینی طور پر ایک اور ویڈیو سروس - ٹک ٹاک کی وسیع مقبولیت کی وجہ سے ہے ۔  TikTok 

واحد غیر فیس بک ایپ ہے جو 3 بلین ڈاؤن لوڈز تک پہنچ گئی ہے۔  یہ پچھلے سال سب سے زیادہ مقبول سوشل ایپ بھی بن گیا تھا ۔

فیس بک کا یہ اصول رہا ہے کہ وہ سوشل نیٹورکس میں اپنی برتری قائم رکھنے کے لیے اولاً تو اپنے ممکنہ حریفوں کو منہ مانگی قیمت میں خرید لیتا ہے ، اگر یہ ممکن نہ رہے تو پھر ان کی شہرت کو کم کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔

 دوسری سوشل ایپس 

most valuable 

فیچرز کو

کاپی کرنے میں بھی فیس بک شہرت رکھتا ہے ۔

 2016 میں، فیس بک نے 

Stories 

کے نام سے ایک فیچر شامل کیا جس کے ذریعے 

user 

ایسی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرسکتے ہیں  جو

24

 گھنٹے بعد غائب ہو جاتی ہیں ۔  

فیس بک کی طرف سے یہ اقدام ممکنہ طور پر

 Snapchat

 بڑھتی مقبولیت کو کم کرنے کیلیے کیا گیا تھا، اور اس کی وجہ سے دونوں کمپنیوں کے 

executive's 

کے درمیان برسوں تک جھگڑا چلتا رہا ۔  

stories  

کو فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور میسنجر میں شامل کیا گیا تھا، اور اب  اسے messenger ایپ سے ہٹا دیا گیا ہے ۔


جاری ہے



جمال Facebook Reels Monetization Explained In Urdu. Tech Blogs

Facebook VS Tiktok Explained In Urdu. Facebook Reels In Pakistan.

Facebook Reels In.Urdu. pashto Reels. Pashto Facebook Reels.

Comments