Jean Paul Sartre. Biography Of Jean Paul Sartre In Urdu.
Urdu Biography Of Jean Paul Sartre.
ژاں پال سارتر ، فرانس کا ایک نامور فلسفی تھا۔ عہد حاضر پر اسکی فکر و فلسفے کے اثرات بہت گہرے اور وسیع تر ھیں. فرانس جہاں "آزادی اظہار” کا پیغمبر سمجھا جاتا تھا، وہاں الجزائر کو آزادی دینے سے گریزاں تھا. ھزاروں الجزائری مسلمان روزانہ فرانسیسی توپوں کے آگے زندگی ھار رھے تھے
سارتر نے لکھا آزادی کا جتنا حق فرانس کو ھے اتنا ھی حق الجزائر کو ھے.
سارتر پیرس کے ایک کیفیٹیریا میں بیٹھ کر الجزائر کے حق میں مضامین لکھتا اور غیر ملکی اخبارات کو بھیج دیتا. وہ جتنا لکھتا گیا اور جتنی پزیرائ اس کی تحریک کو عالمی فورم پر ملتی گئ
فرانسیسی قوم سارتر کی اتنی مخالف ھوتی گئ. کہ اسے غدار وطن کہا گیا. اس کے خلاف ضمیمے چھپنے لگے اور جلوس نکلنے لگے. مگر سارتر کا قلم فرانسیسی فوج کے مظالم کو مزید ننگا کرتا گیا
فوج اور پارلیمان کے وفد نے صدر ڈیگال سے ملاقات کی سارتر کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا. "
آزادی اظہار” کے نام پر وطن دشمنی آئینی جرم تھا. ڈیگال کی میز پر تازہ اخبار رکھا تھا. اس میں سارتر کی تصویر تھی. سرخی میں لکھا تھا ”سارتر یا فرانس“ میں سے ایک کو زندہ رھنا ھوگا. ڈیگال نے فکرمند لہجے میں کہا: "سارتر فرانس ھے. میں فرانس کو قید کروں تو رکھوں گا کہاں؟
وفد خاموش ھو گیا
الجزائر کو آزاد کر دیا گیا
سارتر کو نوبل پرائز ملا
مگر سارتر نے پرائیز لینے سے انکار کر دیا
Jean Paul Sartre
(1905-1980)
Jean Paul Sartre. Biography Of Jean Paul Sartre In Urdu. Pashto Times Urdu Blog. Who Is Jean Paul Sartre In Urdu. Biography Of Jean Paul Sartre. Pashto Urdu Blogs.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.