Russia Ukraine War. Ukraine Resources, West And Russia. Analysis
By Nadeem Nawaz
Ukraine To Be Another Afghanistan For Russia.
نئی جنگ بنیادی طور بلیک سی اور یوریئیشن ٹریڈ روٹ پر اجارہ داری قائم۔کرنے کی جنگ ہے اسکے علاوہ بھی بہت سے فیکٹر انووال ہیں جیسا کہ امریکہ کا کمزور ہونا اور چین جیسی قوت خرید رکھنی والی نئی طاقت کے ظہور نے بھی ورلڈ پاور کے لیے چوائس پیدا کر دی ہے۔۔
قدیم شاہراہ ریشم پر تو روس کی پکڑ مضبوط بحیرہ روم میں بھی پکڑ بنا چکا شام کی صورت میں روس کو کالونی مل چکی۔
روس اب بلیک سی پر کنٹرول بنا کر بلیک سی بحیرہ روم اور یورئیشن ٹریڈ کو آپس میں کونیکٹ کر کے تجارتی کو فروغ دینے کے منصوبے پر عمل کر رہا۔۔
روس نے چند سال پہلے بھارت کو آزاد تجارتی معاہدہ کر کے یورئیشن ٹریڈ روٹ کے منصوبے میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی لیکن بھارت خاموش رہا۔۔
روس یوکرائن کے طرز کی تقسیم 2007۔08 میں جارجیا میں بھی کر چکا آذربائیجان اور آرمینیا کی بھی جنگ یورئیشن ٹریڈ کے لیے تھی جارجیا آذربائیجان کا جھکاو مغرب کی جانب تھا آذربائیجان نے روس کے ہیلی کاپٹر بھی مار گرائے تھے آرمیینیا کے ساتھ دفاعی معاہدہ ہونے کے باوجود آرمینیا کو نہیں بچا سکا لیکن یوکرائن روس کے لیے بہت اہم ہے یوکرائن پر روس اثر انداز ہو سکتا تھا روس کے ساتھ کلچرل تاریخی تجارتی آلاتی ریلیشن بہت گہرے یوکرائن کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر روس ہے روس یوکرائن سے بہت زیادہ خام مال امپورٹ کرتا ہے یوکرائن بھی روس کے تیل گیس اور ٹیکنالوجی آلات کی بہت بڑی منڈی ہے
یوکرائن کے جس حصہ پر قبضہ ہو رہا یہ یوکرائن کا سب سے زیادہ انڈسٹریل ایریا ہے اور جغرافیکل بھی بہت قیمتی ہے مشرقی یوکرائن میں روسی حمایت ضرور ہے لیکن مغربی یوکرائن میں نیشنلازم کافی مضبوط جنگ کیا رخ اختیار کرتی ہے کچھ کہنا قبل ازوقت ہے یوکرائن روس کے لیے دوسرا افغانستان بھی بن سکتا۔
Russia Ukraine War. Ukraine Resources, West And Russia. Analysis
By Nadeem Nawaz
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.