Abu Ibrahim Al Hashimi. ISIS Leader Killed In A US Military Operation.
Who Was Abu Ibrahim Al Hashimi? Bio In Urdu.
فروری ۳ کو امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر داعش کے دوسرے بڑے راہنما ابو ابراہیم الہاشمی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اس ہلاکت کو امریکی افواج کا کارنامہ قرار دیا
صدر بائیڈن نے ابو ابراہیم کی ہلاکت کا اعلان ایک منفرد انداز میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ " ہماری بہادر افواج کے مہارتوں کے لئے بہت شکریہ کہ میرے حکم پر اج عراق میں ابو ابراہیم الہاشمی کو میدان جنگ سے ہمیشہ کے لئے ہٹادیاگیا "
امریکی افواج نے ابو ابراہیم الھاشیمی کی ہلاکت کا خصوصی اپریشن شام کے شہر ادلیب کے گاؤں اتمیح میں سرانجام دیا ہے
Who Was Abu Ibrahim Alhashimi? Urdu Bio
ابو ابراہیم ال ہاشمی کون تھے؟
تباہ کن کے نام سے مشہور ابو ابراہیم الہاشیمی کی عمر ۴۶ سال تھی اور عراق کے شہر تل افر میں اکتوبر 1976 کو پیدا ہوئے تھے
نسلی لحاظ سے ابو ابراہیم الہاشیمی ترکمن عراقی الصل تھے
ابو ابراہیم الہاشمی نے موصل یونیورسٹی ( جامعہ موصل) سے شریعت لآ میں ڈگری حاصل کرنے کے بعد عراقی فوج میں شمولیت اختیار کی تھی
ابو ابراہیم الہاشمی انتہاپسند سلفی مسلک اور مکتبہ فکر سے وابستہ ہونے کی وجہ سے داعش میں تیزی سے ترقی کرکے دوسرے اہم راہنما بن گئے تھے
ابو ابراہیم الہاشمی اکتیس اکتوبر ۲۰۱۹ کو دولت اسلامیہ العراق وشام کے مجلس شوری کے سربراہ مقرر ہوئے جو اس تنظیم کے اہم فیصلوں کی مجاز اور طاقتور کونسل ہے
ابو ابراہیم کو یہ اہم زمہ داریاں تین سال پہلے طاقتور ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کے بعد تفویض کئے گئے جس سے موصوف کی اہمیت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے
ابو ابراہیم الہاشمی سال دو ہزار تین تک صدام حسین کی بعث پارٹی کے رکن اور فوجی افیسر رہے. عراقی فوج امریکی مداخلت اور صدام حکومت کے خاتمے کے ساتھ منتشر ہوئی تو ابو ابراہیم القاعدہ کے سپاہی بن گئے
ابو ابراہیم سال دو ہزار تین سے سال دو ہزار چودہ تک القاعدہ کے ساتھ وابستہ رہے
ابو ابراہیم الہاشمی سال دو ہزار چودہ سے ہلاکت تک داعش سے منسلک رہے اور تین فروری دو ہزار بائیس کو ایک خصوصی فوجی مشن میں مارے گئے
دستیاب معلومات کے مطابق ابو ابراہیم ال ہاشمی کا اصل نام شائد کوئی اور تھا اور مروجہ نام جنگی یا جہادی تھا جو اصل نام اور شناخت کو خفیہ رکھنے کے لئے جہادی تنظیموں میں ایک عام روایت ہے
تاہم ایک قیاس کیا جاتا ہے کہ ابو ابراہیم الہاشمی کا اصل نام محمد سعید عبرالرحمان المولا تھا
.
Bio Data Of Abu Ibrahim Al Hashimi. ISIS
Age Of Abu Ibrahim Al Hashmi. 45 Years
Education Of Abu Ibrahim Al Hashimi. Graduation In Sharia Law From University Of Mosal Iraq.
Real Name ( Possibly) Of Abu Ibrahim Al Hashimi.
Muhammad Saeed Abdur Rahman Al Maula.
Date Of Birth Of Abu Ibrahim Al Hashimi.
October 1976.
Race And Tribe Of Abu Ibrahim Al Hashmi.
He Was Turkamen Iraqi From Tal Afar, Iraq.
Abu Ibrahim Al Hashmi was Also Known As Destroyer Means Tabah Kun In Urdu.
Abu Ibrahim Al Hashmi died in Atimah, City Of Syria.
Date Of Death Of Abu Ibrahim Al Hashmi Is 3 Feb, 2022.
Reason of Death Of Abu Ibrahim Al Hashmi was Military Targeted Operation By US Armed Forces Ordered By President Joe Biden.
Pashto Times Tags For Blog Post.
Abu Abraham Al Hashmi. Life Story Of Abu Ibrahim Al Hashmi In Urdu. Abu Ibrahim Al Hashmi Koon Tha? Jehadi Name of Abu Ibrahim Al Hashimi. Urdu Article about Abu Ibrahim Al Hashimi.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.