Reforms By Mughal King Jalal Ud Din Muhammad Akbar Aka Akbar.
Reforms By King Akbar. Deen E Akbari.
جلال الدین اکبر کے دور کی چند اصلاحات !
“ سود ،جوا،شراب ،زنااورسورکو حلال قرار دیا گیا۔چچا،ماموں اور خالہ وغیرہ کی بیٹیوں سے نکاح،پردہ حرام قرار دیا گیا۔اوقاف پر قبضہ کر لیا گیا تاکہ منبر و محراب اور خانقاہوں سے دینِ حق کا کلمہ نہ بلند ہو سکے۔
جمعہ،عیدین اور اسلامی تقریبات کا اہتمام بھی اکبر نے اپنے ہاتھوں میں لے لیا ، شرعی ثبوت کے بغیر چاند کا اعلان کردیا جاتا ۔قرآن و حدیث پڑھنے و سیکھنے اور عربی زبان سیکھنے پر پابندی لگا دی تھی “
Copied
Reforms By Mughal King Jalal Ud Din Muhammad Akbar Aka Akbar.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.