Who Is Farah Khan Of PTI? Who Is Farah Khan Googi?
Who Is Farah Khan Of PTI? Urdu Info Blog by R. A Shehzad.
تھریڈ : بشری مانیکا اور اس کی سہیلی فرح گوگی اور پنجاب میں انکا اَمْرِ بالمَعْروف
آج مریم نواز نے فرح کی پنجاب میں کرپشن اور اس کے بنی گالہ سے جڑی ڈوریوں کی بات کی میں نے جنوری دوہزار اکیس میں ایک تفصیلی تھریڈ میں فرح کے بارے میں تفصیلات لکھیں جو آج مریم کہہ رہیں:
میں نے اپنے تھریڈ میں لکھا تھا کہ یہ خاتون
Hermes Birkin
کا بیگ اٹھاتی ہیں اور یہ انتہائی مہنگا برانڈ ہے انڈیا کے سب سے امیر بزنس مین مکیش انبانی کی بیوی جو اسی ارب ڈالر کے اثاثے رلھتی وہ بھی اس برانڈ کا استعمال کرتی ہے مگر مچھ کی کھال کے اس بیگ کی قیمت ہی دس ہزار ڈالر
سے شروع ہوتی جو پرس فرح نے اٹھا رکھا وہ کم سے کم چالیس لاکھ کاہے فرح کا خاوند احسن گجر ہے یہ وہی احسن گجر ہے جس نے بشری پیرنی کی بیٹی کو پولیس نالے پر روکے جانے پر آئی جی پنجاب کلیم امام کو مجبور کیا تھا کہ ڈی پی او خاور مانیکا کے ڈیرے پر جا کر معافی مانگے
احسن گجر
پنجاب کے ڈی فیکٹو وزریراعلی بنے تھے یہ واقع جب سوشل میڈیا پر آیا تو تب ثاقب نثار کی عدالت نے سو موٹو نوٹس لیا اور جب خاور مانیکا کو عدالت میں بلایا گیا تو وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگ پڑا ۔ خاور مانیکا اور احسن گجر ہی پنجاب کے معاملات دیکھتے تھے اور ہر چھوٹے بڑے تبادلے کے نقد
پیسے لیتے ، انکواری میں بھی یہ ثابت ہو گیا کہ آدھی رات کو احسن گجر اور خاور مانیکا کے کہنے پر ڈی پی او جس نے ڈیرے پر جا کر معافی مانگنے سے انکار کیا انہیں سزا دینے کے بجائے معافی قبول کر کے جانے دیا گیا حالانکہ جسٹس اعجاز الحسن صاحب تب باسٹھ ایف پر نا اہلی کی دھمکیاں دے رہے تھے
عون چوھدری کی بیوی اداکارہ نور ،بشری پیرنی کی مرید تھیں پھر عون چوھدری کے ذریعے عمران نیازی کی بشری بی بی سے ملاقات ہوئی اور پھر دوران عدت فرح کے گھر میں نکاح ہوا بشری بی بی نے فرح گوگی کے کہنے پر بزدار کو وزیراعلی لگوایا اور اس کے تھرو احسن گجر اور خاور مونیکا پنجاب کے مالک
بن گئے جب نیازی ویراعظم بن گے تو عون چوھدری کے موبائل سے آئی ایس آئی کی فیض حمید نے نیازی کی بہت اہم معلومات اور فلیمیں قبضے میں لیں اور انکا بنی گالہ داخلہ بند ہو گیا انہیں پنجاب بھیج دیا گیا اور آجکل وہ جہانگیر ترین گروپ میں ہیں
فرح اور اس کا خاوند احسن گجر جس کی پنجاب میں اقتدار میں مداخلت سپریم کورٹ میں ثابت ہو چکی تھی اس نے چار سال جی بھر کر مال بنایا اور اب امریکہ روانہ ہو چکے ہیں یہ ہے ریاست مدینہ کے نام نہاد اَمْرِ بالمَعْروف کا حال ۔
آج اقتدار جاتا دیکھ کر اور نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی
اور یہ خاکسار اُس وقت بھی آپ تک سب معلومات پہنچاتا رہا جب معلومات کو نکالنا اور اسے شئیر کرنا بہت مشکل امر تھا
ختم شد
Recent Allegations Of Aleem Khan On Farah Khan.
فرح بی بی نے یہاں پنجاب میں بہت کرپشن کی ہے۔ ہر ٹھیکے میں ان کا کردار تھا۔ ہر ٹرانسفر پوسٹنگ میں ان کا کردار تھا۔ یہ سارا پیسہ کس کو جاتا تھا؟ میری اطلاع کیمطابق فرح بی بی پاکستان سے بھاگ چکی ہیں
عبدالعلیم خان
Farah Khan Gujjar Corruption As Front Woman Of Bushra Bibi In Panjab.
Imran Khan Wife Close Friend Farah Khan Gujjar Named By Aleem Khan For Alleged Corruption In Postings Of DCs.
Most Searched Keywords On Google Right Now.
Who Is Farah Khan Gujjar?
Bushra Bibi Or Bushra Manika Corruption
PTI Office Holder Farah Khan Gujjar.
Farah Khan PTI Ki Corruption.
Corruption By Farah Khan PTI. Farah Khan Googi, Why Farah Khan Is Called Farah Khan Googi, Farah Khan Gogi Relations With Imran Khan. Brand Of Handbag Of Farah Khan.
Farah Khan PTI Net Wealth And Properties.
It has been reported that Farhat Shehzadi aka FarahKhan owns 6 properties in DHA Lahore, flats in Dubai, Islamabad and properties in Bahria Town & Chakri.
Farah Khan also allegedly has 8 bank accounts and investments in 12 entities. She frequently flies private.
#ImranKhan #Pakistan
By Hamza Azhar Salaam.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.