Zulfiqar Ali Bhutto, Mufti Mehmood and 50 Times Namaz.
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے ایک مرتبہ اپوزیشن سے مذاکرات کے دوران مفتی محمود ( سابق ممبر پارلیمنٹ ) سے پوچھا کہ میں نے سنا ہے کہ پہلے پچاس نمازوں کا حکم دیا گیا تھا ، پھر کیا ہوا کہ پانچ رہ گئیں
مفتی صاحب نے حدیث کے ذریعے اس کی تشریح اور جواب بتا دیا
یہ کہہ کر مفتی صاحب بھٹو صاحب کو حیرانی سے دیکھنے لگے اور معلوم کیا کہ بھئی یہاں آپ کو نمازوں کے متعلق کیوں خیال آیا ؟
بھٹو صاحب فوراً برجستہ بولے : سوچ رہا تھا کہ اگر پچاس ہی رہ جاتیں تو آپ مولوی لوگ پورا دن نمازیں پڑھاتے ،
ہم کو آرام سے سیاست کرنے دیتے 😄😝
یہ کہنا تھا کہ محفل قہقہوں سے گونج اٹھی ۔😝😂😀😃
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.