American Conspiracy To Change PTI Govt In Pakistan. Explained In Urdu
Ameriki Sazish Imran Khan Kay Khilaf. Urdu Details Of American Conspiracy Against Imran Khan Govt.
امریکی سازش یا امریکی مدد؟؟
(1)شہباز گل کو امریکہ سے لایا گیا
(2)زلفی بخاری کو امریکہ سے لایا گیا
(3)شہزاد اکبر کو امریکہ سے لایا گیا
(4)شوکت ترین کو امریکہ سے لایا گیا
(5)حفیظ شیخ کو امریکہ سے لایا گیا ۔
(6)معید یوسف کو امریکہ سے لایا گیا ۔
(7)ندیم بابر کو امریکہ سے لایا گیا۔
(8)منصور سی پی سی ای کو امریکہ سے لایا گیا ۔
(9)رضا باقر کو امریکہ سے لایا گیا-
اور مزے کی بات یہ سب واپس بھی امریکہ ہی جائیں گئے کیونکہ ان سب کے پاس وہاں کی شہریت اور پاسپورٹ ہے اور ان سب کو منگوانے والا کون ہے ؟؟؟
کوئی بتائے گا ؟؟؟
میں بتاتا ہوں ان سب کو امپورٹ کرنے والا عمران خان ہے اور مزے کی بات ان سب میں سے کوئی بھی الیکشن لڑ کر پارلیمینٹ تک نہیں پہنچا یہ سب سفارشی امریکی مہرے ہیں😄
لیکن آپ سب کو امریکہ کا نام لئے کر جذباتی کیا جاتا اور فائدہ اٹھایا جاتا ہے اور محبِ وطن بننے کے چکر میں سادہ لوح عوام کو بے وقف بنایا جاتا ھے ۔۔
اس امریکی سازش کے نام پر خان نے پاکستانی یوتھ کو بے وقوب بنانے کا عمل گزشتہ دو ہفتوں سے جاری رکھا ہے اور مزید پروپیگنڈا اس وقت تیز کیا جائے گا جب امریکی صدر نئے وزیراعظم شہباز شریف کو کال کریگا
American Conspiracy To Change PTI Govt In Pakistan. Explained In Urdu
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.