Bakht Rahman Of Swat. Video Makers Of Bakhti Rehman Arrested. 4 Arrested For Making Videos Of Bakhti Rahman Of Swat By DC Swat Junaid Khan.
ڈپٹی کمشنر سوات
سوات:مجذوب شخص بخت رحمان کی ویڈیوز بناکر تنگ کرنے والے4 افراد گرفتار
سوات:چار وں افراد کو 3 ایم پی او کے تحت ڈگر جیل بھیج دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان
سوات،معاشرے کے دیوانے اور مجذوب افراد کا مزاق اڑانا قابل جرم ہے ،ڈپٹی کمشنر جنید خان
سوات: دیوانے بخت رحمان کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،ڈی سی سوات جنید خان
سوات:مجذوب شخص بخت رحمان کے نام پر بنائے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کئے جائیں ،ڈی سی سوات جنید خان
سوات: ویڈیو اور اکاؤنٹ ڈیلٹ نہ کرنے والے 3 ایم پی او کے تحت جیل جائیں گے، ڈی سی سوات جنید خان
سوات، ہم ایف ائی اے کی مدد بھی لے رہے ہیں، سائبر کرائم کے تحت مجزب شخص بخت رحمان کے نام پر فیک اکاؤنٹ کا جائزہ لینے کے بعد کاروائی ہوگی، ڈی سی سوات جنید خان
سوات، ایسے افراد بھی معاشرہ کا حصہ ہے، اپنے انٹرٹینمنٹ کے لیے ایسے افراد کا مزاق اڑانا ناقابل برداشت ہے، ڈی سی سوات جنید خان
سوات، ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے بخت رحمان کے ہر قسم انٹرویو اور ویڈیو بنانے پر دفعہ 144نافذ کردی گئی
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.