Imran Khan Spent One Billion Rupees On Helicopter From Banigala To PM House.
Documents Show Imran Khan Spendings On Govt Helicopter. Total 980 Millions Spent By Khan.
وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر پر تقریبا ایک ارب روپے خرچ ہوئے۔۔ حکومت کی دستاویز ۔۔
کیا یہ سادگی مہم تھی؟؟
عمران خان نے وزارت عظمی میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا ہے اور آب ایک ایک کر کے انکے سارے کارنامے سامنے آ رہے ہیں لیکن اس سب کے باوجود وہ خود کو دیگر سے زیادہ ایماندار کہلانے کی خواہش رکھتے ہیں ،، سرکاری وسائل کے ناجائز استعمال کرنے والا ایماندار نہیں بلکہ کرپٹ ہوتا ہے۔
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.