Memes About Ex Prime Minister Imran Khan Voted Out On VONC.
Urdu Jokes And Memes About Imran Khan.
ٹحریک انصاف کے اراکین عارف علوی کے پاس بھی گئے کہ عمران کو سمجھائیں.
عارف علوی نے واضح جواب دیا..
میں صرف دانت کے کیڑے کا علاج کرتا ہوں۔*
اُستاد چور الدین توشہ خان سیب ۔
گولڈن کلاشنکوف والی سرکار ۔
Sultan Tosha U Din
Memes About imran khan and Toosha Khan
توشہ خانہ کھولا گیا تو سب تحائف غائب تھے۔
ایک پرچی ملی جس پر لکھا تھا "کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا"۔
اُس نے پوچھا کچھ رہ تو نہیں گیا جو میں نے بیچا نہ ہو ۔ توشہ خانہ سے آواز آئی اُستاد یہ جگ اور گلاس رہ گئے ہیں ۔
#عمران_توشہ_خانہ_سیکنڈل
Prime Minister Imran Khan Voted Out On VONC.
Imran Khan Funny Memes And Urdu Jokes.
Memes About Ex Prime Minister Imran Khan Voted Out On VONC.
Imran Khan Funny Memes And Urdu Jokes
وزیراعظم ہاؤس کو پہلے غسل دے کر پاک صاف کیا جائے تاکہ پاکستان سے نحوست کے سائے ختم ہو سکیں😂
چوہدری پرویز الہی صاحب بھی یہ سوچ رہے ہونگے کہ یہ میں کیا کر گزرا ہوں۔
Imran Khan Hiding Behind Asad Qaisar.
Memes About Ex Prime Minister Imran Khan Voted Out On VONC.
Imran Khan Funny Memes And Urdu Jokes
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.