Skip to main content

Mushahidullah Khan, PML N Leader Urdu Nazam. Zamin bech Dali

Mushahidullah Khan, PML N Leader Urdu Nazam. Zamin bech Dali, Zaman Bech Dala


‏زمین بیچ ڈالی زمن بیچ ڈالا  

 لہو بیچ ڈالا بدن بیچ ڈالا

 شجر بیچ ڈالے چمن بیچ ڈالا

  کئے تھے وعدے زمین و مکاں کے

میری جائے مدفن کفن بیچ ڈالا 

میں روٹی اور کپڑے میں الجھا رہا

 ایک "نشئی" نے میرا وطن بیچ ڈالا🖐🖐

مرحوم مشاھد اللہ خان سچ ہی  کہا کرتے تھے ‎l




Toshakhana Cases Against Imran Khan.


Comments