Skip to main content

PML N Ministers VS PTI Ministers. Comparison Of PML N VS PTI Ministers Education

PML N Ministers VS PTI Ministers.

Comparison Of PML N VS PTI Ministers Education


‏پرانے پاکستان کے احسن اقبال وارٹن بزنس سکول پینسلوینیا


اسحاق ڈار انسٹیٹوٹ آف چارٹر آف اکاؤنٹنٹس ان انگلینڈ اینڈ ویلز


خاقان عباسی ،یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس اور جارج واشنگٹن یونیورسٹی


ن کی سپوکس پرسن مریم اورنگزیب کنگز کالج لندن 


مفتاح اسماعیل وارٹن سکول،یونیورسٹی:1

‏آف پینسلوینیا 

خرم دستگیر Bowdoin کالج اور کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے گریجویٹ


نئے پاکستان کے اسد عمر MBA کراچی


سائنس ن ٹیکنالوجی کے منسٹر فواد چودھری لاء(آرٹس)


شیخ رشید گورڈن کالج پنڈی پاس/فیل ؟


مراد سید صاحب شاید بBA پاس/فیل؟


پرویز خٹک پنڈی گورڈن کالج :2


‏عمرانُ اسماعیل صاحب انٹر پاس/فیل؟


محکف عاطف منسٹر kpk (پرانے وزیر تعلیم kpk) انٹر پاس


 ‎#نیا_پاکستان اس ہی لئے لگتا ہے جلد ہی ساری کیبنٹ کو ہی IMF یا بیرونی ممالک کے ادارے replace کر لیں گے


یاد رہے نئے پاکستان کی کیبنٹ میں بہت تعداد ٹیکنوکریٹس اور مشرف صاحب کیبنٹ کے ممبرز :3


PML N Ministers VS PTI Ministers.

Comparison Of PML N VS PTI Ministers Education.

Ahsan Iqbal VS Assad Umar Education.

Shaikh Rashid VS Rana Sanaullah Education.

Ishaq Dar Education VS Hafeez Shaikh Education.


Comments