Real Story Of American Threat To Imran Khan And Letter Of Assad Majeed Khan.
Real Story Of American Threat And Assad Majid Letter.
مبینہ”دھمکی آمیز”خط کےجعلی ہونیکابڑاثبوت سامنےآ گیا!!! عمران خان حکومت نے امریکہ میں تعینات سابق سفیر اسد مجید کو زبردستی 27مارچ سیاسی جلسےسے قبل امریکہ چھوڑنے پر مجبور کیا تاکہ سیاسی جلسے میں جعلی خط کے جھوٹے متن کا پرچار کیا جا سکے۔ جبکہ سفیر کی اگلی تعیناتی اپریل آخر میں تھی!
امریکہ میں تعینات سفیر کی اگلی پوسٹنگ اپریل کے آخر میں (ممکنہ طور پر24/25اپریل) کو برسلز میں تھی لیکن 27مارچ سیاسی جلسے میں پاکستان کی سالمیت خارجہ پالیسی کو جھوٹے خط جعلی متن کی سیاسی بھینٹ چڑھانے کی خاطر سفیر کو عمران خان حکومت کیطرف سےمجبور کیا گیا کہ25مارچ کو امریکہ چھوڑ دیں۔
سب سےاھم بات یہ ہیکہ سفیر اسدمجید کےالوداعی ڈنرز/ملاقاتیں امریکہ میں پہلےسےہی طےشدہ تھیں۔ یہ نارمل سفارتی پراسیجرہوتا ہے۔لیکن خان حکومت نے جبراً سفیر کوایک ماہ پہلے ہی امریکہ سےروانہ کروا دیا تاکہ جھوٹےخط پر امریکہ میں کوئی ثبوت نہ آ سکے۔سفیر کو مجبوراً farewells
کینسل کرنی پڑیں
اسدمجید کی آئندہ پوسٹنگ برسلز میں تھی۔جبتک برسلزکا سفیرپوسٹ خالی نہ کرےاسدمجید وہاں چارج نہیں لے سکتےتھے۔اوربرسلزمیں سفیرنےاگلی پوسٹنگ پرکینیڈاجانا تھا۔محض
malafide
سیاسی مقاصدکیلئےخارجہ پالیسی ملکی سالمیت کوداؤ پرلگادیاگیا۔اسدمجید کوکہاگیا آپ جہاں مرضی جائیں بس امریکہ سے نکل جائیں
27مارچ سیاسی جلسے سے دو روز قبل سفیر کو جبراً امریکہ سے ہٹایا گیا جو سفارتی آداب؛ حکومتی طرزِ عمل، ملکی وقار کے منافی ہے۔ اِسی بِنا پر سفیر کی الوداعی ملاقاتیں/ڈنرز کینسل ہوئے۔ عمران خان پر بطور وزیراعظم ملکی وقار کیساتھ سنگین کھلواڑ اور سنگین غداری کے یہ اھم ترین ثبوت ہیں!!!
By Gharida Farooqi.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.