Khatiryaat. Facebook Posts. Urdu Memes About Imran Khan Shan Shahid And Farah Khan Googi.
مورخ نے خالی توشہ خانہ دیکھ کر ٹیپو سلطان کی طرف گوگیانہ انداز سے دیکھا، ٹھنڈی اہ بھری اور گالم گلوچ کی ڈر سے اخری گھڑی تک ہار مان کر خاموش ہی رہا اور یوں تاریخ رقم نہ ہوسکی
Khatiryaat. Facebook Posts. Urdu Memes About Imran Khan Shan Shahid And Farah Khan Googi.
ٹویٹوسلطان نے غدار وطن میر صادق کی طرف دیکھ فرمایا " کاش میرے پاس ایچ ڈی کیمرے اور مناسب لائٹنگ ہوتی تو ہم اج برطانیہ کے بجائے عظیم فرانس کے غلام ہوتے
Khatiryaat. Facebook Posts. Urdu Memes About Imran Khan Shan Shahid And Farah Khan Googi.
عالم اسلام کے دل پر کیا گزرتی ہوگی کہ انکا لیڈر کیمرہ ورک اور لائٹنگ کے مسائل میں پھنسا ہوا ہے
Khatiryaat. Facebook Posts. Urdu Memes About Imran Khan Shan Shahid And Farah Khan Googi.
اخیرالمومنین نے گھڑی دیکھ کر قیمتی توشہ جات پر نظرالتفات ڈالی اورجلالی انداز سے فرمایا
" بے شک OLX ایک بہترین ویب سائٹ ہے "
خاطریات
Khatiryaat. Facebook Posts. Urdu Memes About Imran Khan Shan Shahid And Farah Khan Googi.
روبہ زوال امت مسلمہ کی عظمت رفتہ کی بحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ اداکار شان شاہد کی گندی لائٹنگ ہے.
الشیخ ال مہاتما و لسوغات اعظم
Khatiryaat. Facebook Posts. Urdu Memes About Imran Khan Shan Shahid And Farah Khan Googi.
سکندرِ اعظم نے جں سراج الدولہ کو سپہ سالار مقرر کیا تو ٹیپو سلطان کے مشورے پر محمد بن قاسم نے میر جعفر کو پیغام بھیجا کہ وہ نئے پاکستان کے خلاف بیرونی سازش سے باز رہے ورنہ حجاج بن یوسف اور صلاح الدین ایوبی آ کر سب کو سزا دیں گے۔
#عمرانی_تاریخx
وہ قومیں برباد ہوجاتی ہیں جو اپنے لیڈر پر اچھی لائٹنگ نہیں مارتیں،اوریا غیر مقبول
پہلے وقتوں کے لیڈر
تم مجھے اچھی مائیں دو میں تمہیں قوم دوں گا
موجودہ دور کے لیڈر
تم مجھے اچھی لائیٹس دو میں تمہیں اچھا انٹرویو دوں گا
میں آدھا سراج الدولہ اور آدھا ٹیپو سلطان بھی ہوں🚶🏾♀️🚶🏾♀️🚶🏾♀️
عثمان بُزدار کو بھی امریکا کی دھمکیاں آتی تھیں لیکن انگلش سمجھ نہ آنے کی وجہ سے زونگ والوں کا Message سمجھ کر ڈیلیٹ کر دیتا تھا
😜🙈😳
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.