Metaverse Wedding. First Metaverse Wedding In UAE Explained In Urdu. May 19, 2022.
متحدہ عرب امارات میں ایک طرف شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی وفات پر ملک بھر میں چالیس روزہ سوگ اور ماتم ہے تو دوسری طرف میٹاورس ٹیکنالوجی کے مدد سے پہلی شادی کا جشن بھی منایا جارہا ہے
فلورین اور لیز کی شادی خانہ ابادی حقیقی اور ڈیجیٹل ورچوول شادیوں کے ایک حسین امتزاج اور ایک تاریخی واقعہ ہے جہان میاں بیوی جسمانی طور ایک دوسرے سے دور لیکن جدید ڈیجٹیل ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ہی ہال میں مہمانوں کے ساتھ اس انداز سے ایک دوسرے کے پاس تھے جو حقیقت کے عین قریب لگتا تھا جہاں نہ صرف مہمان شادی شدہ جوڑے کیساتھ فوٹوگرافی اور اٹوگراف لینے میں مست تھے بلکہ نکاح خوانی بھی عین فطری طریقے سے لگ رہی تھی
.jpeg)
i highly recommend you to must read this blog. nft script
ReplyDelete