Pashtun Racial Profiling And Geo TV Drama Meray Hamnasheen. Review
Pashteen Cap, Meray Hamnasheen Drama And Geo TV Review.
جب ان کے پاس ٹیلی ویژن پر ہماری پشتون کمیونٹی کی نمائندگی کے لیے کچھ نہیں ہوتا تو صرف ہمارے اردو لہجے کو گلابی اردو میں بدل دیا جاتا ہے، کرداروں کو بندوقیں تھما دی جاتی ہیں، "غیرت" کے انتہا پسند تصور کی تصویر کشی شروع کر دی جاتی ہے، چرس، افیون اور ہیروئن وغیرہ کو ہی ہم سے جوڑ دیا جاتا ہے۔ ہماری سوچ کی تصویر کشی کسی انتہا پسند اور جھگڑالو قوم سے زیادہ کچھ نہیں کی جاتی اور ہم تفریح کے نام پر ان مغلظات کو دیکھتے ہیں کیونکہ اب ہمارے پاس صرف یہی رہ گیا ہے۔
اگر یہ لکھاری، ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز وغیرہ واقعی ہماری نمائندگی کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہمارے ہیروز جیسے احمد شاہ، کالو خان، باچا خان، دریا خان، رحمان بابا اور دیگر پر ڈرامے اور فلمیں بنائیں۔
Pashtun Racial Profiling And Geo TV Drama Meray Hamnasheen. Review.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.