Bicycle Is Real Enemy Of Market Economy. Urdu Blog about Bicycle.
*سائیکل معیشت کی دشمن ہںے..*
ایک ملٹی نیشنل بینک کے سربراہ نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب
اُس نے کہا کہ سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہںے..
کیا...؟
سب ماہرین نے حیران ہںو کر پوچھا.
ماہرین میں سے "سی، ای، او" نے کہا اِس لئے کہ سائیکل چلانے والا
کار نہیں خریدتا وہ کار خریدنے کیلئےقرض بھی نہیں لیتا انشورنس نہیں کرواتا
پیٹرول نہیں خریدتا اپنی گاڑی سروس اور مرمت کیلئےنہیں بھیجتا کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا
ٹول پلازوں پر ٹیکس ادا نہیں کرتا
سائیکل چلانےکیوجہ سےصحت مند رہتا ہںےموٹا نہیں ہںوتا
صحت مند رہنے کےباعث
دوائیں نہیں خریدتا،ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کےپاس نہیں جاتاحتی کہ ملک کے
GDP
میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا
اس کےبرعکس
ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کےعلاوہ کم از کم 30 طرح کےلوگوں کیلئےروزگار کا سبب بنتا ہںے
جن میں ڈاکٹر،
امراض قلب کےماہر
ماہرِ معدہ و جگر
ماہر ناک کان گلہ
دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل اسٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں
چنانچہ یہ بات ثابت ہںوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ہںے اور مضبوط معیشت کیلئےصحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں
نوٹ:-
پیدل چلنےوالےمعیشت کیلئےاور بھی خطرناک ہیں کیونکہ
وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے
شکریہ🙏
Bicycle Is Real Enemy Of Market Economy. Urdu Blog about Bicycle. Life Insurance, Health Insurance, Care Insurance, Foods, Health, Walk Benefits, Pashto Pedia Pashto Times. Bicycle And Petrol based Economy.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.