Capitalism, Karl Marx And Economic Recession By Shahbaz Storyani.
کارل مارکس نے 180 سال پہلے کہا تھا سرمایہ دارانہ نظام کی بقا اسمیں ہے کہ ہر دس سال بعد وہ خود کو دیوالیہ ظاہر کرے کیونکہ دنیا بھر کا سرمایہ چند ہاتھوں میں چلا جاتا ہے اور وہ سانپ بن کر اس سرمایے پر بیٹھ جاتے ہیں دیکھیں آج جتنی دولت ایک ایلن ماسک کے پاس ہے
1901
میں دنیا کی کل دولت اتنی نہیں تھی آج جتنی دولت امازون، بل گیٹس اور دوسرے سرمایہ داروں کے پاس ہے اتنی دولت اس وقت بڑی بڑی سلطنتیں بھی تصور نہیں کرسکتی تھیں انفرادی دولت کے اس قدر اضافے کے باوجود آج دنیا میں کھانے پینے کی اشیاء ناپید ہیں دنیا شدید قسم کی recession کی جانب بڑھ رہی ہے کیونکہ سرمایہ دارانہ نظام انسان کی ضرورتوں پر خرچ نہیں کرتا یہ صرف منافع کا سوچ کر خرچ کرتا ہے
آج گندم کوئی نہیں کاشت کرتا کیونکہ چینی اور گنے میں profit
زیادہ اور خرچ کم ہے آج کوئی سبزیاں اور دالیں کاشت نہیں کرتا کیونکہ کالونیاں بنانے اور بیچنے میں منافع زیادہ ہے
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.