Tea Taken By Pakistanis In One Year. Last Ten Months And Tea Taken. Survey Report about Tea 2022.
اقتصادی رپورٹ کے مطابق پچھلے دس ماہ میں پاکستانی 84
ارب کی چائے پی گئے۔ایک سال پہلے پاکستان نے
646M
ڈالر کی چائے درآمد کی،اور دنیا میں سب سے زیادہ چائے درآمد کرنے والا ملک بن گیا۔ بڑھتی ہوئی درآمدات پر مبنی صارفیت ہماری معیشت کے لیے مہلک ہے۔ہمیں اپنے رویے بدلنے چاہئیں
محکمہ خوراک کے ایکسپرٹس کے مطابق ہمارے پاس
178،000
ایکڑ زمین پر چائے کاشت کی سکتی ہے۔ اس سے ہم قیمتی زر مبادلہ بھی بچا سکتے ہیں۔ ہمارے زمینداران اس طرح نہ صرف پیسہ کما سکتے ہیں بلکہ ملک کی قسمت بدلنے میں بھی اپنا پازیٹو ادا کر سکتے ہیں مزید دیکھئے
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.