Urdu Running Commentary On Price Hike In Pakistan. Urdu Funny
پاکستان میں مہنگائ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ
چینی کمار اور پٹرول ملنگا کی زبردست بیٹنگ جاری💪....چینی کمار 85 پر اور پٹرول ملنگا 242 پرناٹ اوٹ😳۔جبکہ اوپنگ بٹسمین گھی سنکارا نے شاندار بیٹنگ کرکے 580 پر وکٹ گنوادیں😉۔ اپ کو بتاتے چلVے کہ مڈل ارڈر بٹسمین اٹا سنگا نے
80
سکور کی ہے۔😋۔۔۔سریا کا جادو زیادہ دیر تک نہ چلا اور 190 کے سکور ہر اوٹ ہوا۔☺️۔۔سیمنٹ کا بلا اج زیادہ دیرتک نہ چلا اور محض 35 کے سکور پر اوٹ ہوا۔۔😊
ڈی اے پی کھاد نے جارہانہ بیٹنگ کرکے 180 پر کلین بولڈ ہوا😁۔وکٹ کیپر بٹسمین کرنل چاولہ نے 280 سکور کیں۔۔💪۔۔انے والے بیٹسمینوں میں
برائن مرغ لارا بھی اچھا بیٹسمین ہےجن نے پچھلے میچ میں 550
ناقابل شکست رنز کیا ۔۔۔🥱۔۔
پیاز کمار اور آلو جدیجا بھی ال راونڈر ہے ۔🤛۔۔۔کسی بھی وقت وہ میچ کا پھانسا پلٹ سکتا ہے💪۔۔۔۔ٹماٹر گیل بھی جارہانہ بلے بازی کے موڈ میں بیھٹا ہے۔👌۔۔۔۔۔۔شان پالک اور ساگ ویٹوری بھی اج کل بہترین
کھیل پیش کررہے ہے😛۔۔۔۔
مخالف ٹیم میں سرف ایکسل اور گائے سوف بھی خوب چھکے چھڑانے کے لیے مشہور ہے۔🤣۔۔۔۔۔جبکہ دال ٹنڈولکر اور مٹر دھونی بھی ناقابل شکست اوپنر ہے😅۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مذید اپ کو بتاتے چلے کہ اگر پٹرول کا بلہ اسی طرح چلا توپاکستانی عوام کے لیے بہت بھاری ثابت ہوگا🙀
اور + 350 سکور ضرور کرے گا😉۔۔۔۔۔لیکن 😹اب بہت دیر ہو چکی ہے اور
۔۔۔اسی کے ساتھ ہم اپ سے اجازت چاہتے اللہ حافظ✌️
Dr. Khan Twitter
https://twitter.com/Doctorkhan6666
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.