Skip to main content

Why Pakistan does Not Buy Petrol From Russia? Urdu Info Blog

Why Pakistan does Not Buy Petrol From Russia? Urdu Blog.


جو لوگ کہتے ہیں روس سے سستے تیل کا معاہدہ کیوں نہیں کیا جاتا انکے لیے عرض ہے کہ پاکستان کے کل کاروباری حجم کا 70 فیصد یورپ اور امریکہ کے ساتھ ہے مطلب آج جو تھوڑے بہت ڈالر اس 70 فیصد کاروبار سے آتے ہیں وہ بھی رک جائینگے جبکہ روس بھی آپکو تیل بہرحال ڈالر پر یا اپنی کرنسی میں دے گا تو یہ ڈالر یا روسی کرنسی کیلیے آپکو کچھ بیچنا پڑے گا جب آپ سے کچھ خریدنے کیلیے کوئی تیار ہی نا ہو تو اگر سستا بھی ملے لیکن آپ خرید ہی نا سکیں تو اسے معاہدے کی ضرورت کیونکر ہو؟؟ 



اچھا اگر آپ کو ہندوستان نظر آتا ہے تو جناب انڈیا یورپ اور امریکہ پر 

Dependent

 نہیں ہے بلکہ یورپ اور امریکہ

 India

 پر 

depend

 کرتے ہیں انکے پاس 

China 

اور

 india

 میں سے کسی ایک کو 

select 

کرنا ہے اپنے سامان کی بڑی مارکیٹ کے طور پر، سستی لیبر کیلیے، سستی پروڈکشن کیلیے اور انہوں نے کسی قیمت پر china 

کو 

select

 کرنا نہیں اسلیے بچتا صرف 

india 

ہے 

ہاں اگر آپکو ہر حال میں

 India 

کی طرح خودداری اور آزاد پالیسیوں کی پڑی ہے تو جناب یہ گھنٹوں، مہینوں یا سالوں کا کام نہیں ہے 

بلکہ 75 سال کی محنت کا نتیجہ ہے


Shahbaz Storyani

Comments