Democracy And National Unity Day In Turkiya Today On 15 July. Urdu Info
آج ترکی میں یوم دفاع جمہوریت منایا جا رھا۔
سکیولرازم ایک سیاسی کارڈ کے طور پر اتنا ھی خطرناک ھے جتنا کوئ اور ازم۔ ترکی میں فوج نے 90 سال تک سکیولرازم کو سیاسی کارڈ کے طور پر استعمال کیا 28 سال تک ڈائرکٹ اور پھر مسلسل نہ صرف الیکشن میں دھاندلی کرتے رھےبلکہ حکومتیں بناتے اور گراتے رھے۔
اردوگان کی ترکی میں تحریک فوج کی دھاندلیوں کے خلاف شروع ھوئ بالآخر فوجیوں کو جوتے لگے۔
انڈیا میں بھی سکیولرازم ایک سیاسی ھتیار ھی تھا۔ اب ان دونوں جگہوں پر سکیولرازم کا مکمل خاتمہ ھو گیا ھے۔
پاکستانی مذھب پرستی اور ترکی کی آذادانہ سوچ میں زمین آسمان جیسا فرق ھے۔
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.