Digital Nikah On App. Absher App Digital Marriage In Saudi Arab. Info
ڈیجیٹل نکاح ۔۔۔
سعودی عرب میں اب نکاح باپ بھائی یا نکاح خواں کے بجائے اب اپنے پرسنل موبائل پر موجود ابشر ایپ سے کی جائے گی لڑکا یا لڑکی میں سے ایک دوسرے کو طلب نکاح ریکویسٹ بھیجیں گے یہاں پر مطلب اس ایپ پر ریکویسٹ accept یا reject ہوگی بالفرض اگر طلب نکاح قبول ہوتی ہے تو اس کے بعد والی پراسس ولی اور گواہ وغیرہ کے شناختی کارڈ نمبر ڈالے جائیں گے جس کے بعد ولی اور گواہوں کے موبائل پر تصدیق کیلئے نوٹیفکیشن جائے گی وہاں سے
ok
ملنے کے بعد ڈیجیٹل نکاح تیار اب لڑکا لڑکی کی مرضی ہے رشتہ داروں دوستوں کو جمع کرے یا انگڑائیاں لینے اور ٹونٹی ٹونٹی میچ کھیلنے سیدھے ہنی مون چلے جائیں گیند ان دونوں کے ہاتھ میں ہے ۔
قاری الطاف ادیزئی
Digital Nikah On App. Absher App Digital Marriage In Saudi Arab. Absher App For Halal Dating In KSA. |
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.