First Image By James Webb Telescope Previewed By POTUS.
Urdu Explanation Of NASA Released Deepest Image Of The Universe Taken By James Webb Telescope.
Webb's First Deep Field Image Explained In Urdu. Latest Science
جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ سے کھینچی گئی پہلی تصویر کا مطلب کیا ہے؟؟؟
جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ سے کھینچی گئی پہلی تصویر، دکھائی دینے والی تمام کہکشائیں 13 ارب نوری سال دور ہیں
یہ کہکشائیں بگ بینگ کے چند کروڑ سال بعد بن گئی تھیں، یہ اب تک کی کائنات کی سب سے دور
(Deep)
اور واضح
(Sharp)
تصویر ہے۔ ایک ریت کا ذرہ اپنی انگلی پر رکھیے اور آسمان کی جانب کیجیئے، جتنی جگہ آسمان پر یہ ریت کا ذرہ گھیرے گا، اتنے سے علاقے کو جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ نے لگاتار ایک دن فوکس کیے رکھا اور یہ کہکشائیں کھوجی ہیں۔ اس کی تفصیلات اور بقیہ تصاویر آج پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے جاری کی جائیں گیں۔
Courtesy: NASA
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.