Hammad VS Pervez Hoodbhai. Followers Of Motivational Speaker And Scientist
جس ملک میں پانچویں جماعت کا بچہ ننھے پروفیسر کے نام سے مشہور ہو جائے اور اسکے 4.1 ملین فالورز ہوں لیکن وہاں چالیس سال سے عالمی معیار کی درسگاہوں میں تعلیم دینے والے، ایم آئی ٹی امریکا سے آج سے پنتالیس سال پہلے پی ایچ ڈی کرنے والے، دنیا کے ٹاپ 100 تھنکرز میں 85ویں نمبر پر جگہ بنانے والے، کئی تحقیقی کتابوں کے مصنف عالمی جریدوں میں سینکڑوں سائینس مضامین لکھنے اور سائینس فلسفے تاریخ سمیت کئی موضوعات پر ہزاروں لیکچرز دینے والے درجنوں ملکی و عالمی ایوارڈ وصول کرنے والے سائنسدان، پروفیسر ہود بھائی جیسے استاد کے فالورز کی تعداد اسکا ایک فیصد یعنی اکتالیس ہزار بھی نا ہو وہاں کیا عید کیا سیلیبریشن کیا خوشی اور کیا قربانی۔۔۔
بس رسمیں نبھا رہے ہیں۔
سب کو عید مبارک کہہ رہے ہیں۔
Uzair Salar
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.