Kainat Aur Hamari Kahani. Story Of Universe And Manhind. Urdu Info
کائنات اور ہماری کہانی
13.8
ارب سال قبل بگ بینگ سے کائنات وجود میں آئی
13.6
ارب سال قبل ہماری کہکشاں ملکی وے بنی
4.6
ارب سال قبل نظام شمسی بنا
4.6
ارب سال قبل زمین وجود میں آئی
4.5
ارب سال قبل چاند بنا
4.45
ارب سال قبل زمین پر ایک دن سات گھنٹے کا تھا ۔
4.28
ارب سال قبل زمین پر پانی مائع شکل میں تبدیل ہوا
3.7
ارب سال قبل پہلی یک خلوی زندگی وجود میں آئی
3.7
ارب سال قبل زمین برف سے ڈھک گئی
(pangola glaciation)
2.5
ارب سال قبل سمندروں اور فضا میں آکسیجن بڑھی
1.6
ارب سال قبل پہلہ خلیہ بنا جس میں باقاعدہ نیوکلس تھا
51
کروڑ سال قبل ریڑھ کی ہڈی والے جانور سمندروں میں نمودار ہوئے
42
کروڑ سال قبل زمینی پودے اور سمندروں میں کورل ریف نمودار ہوئے
40
کروڑ سال قبل جنگلات نمودار ہوئے
38
کروڑ سال قبل زمین پر ایک دن بائیس گھنٹے کا ہوا
38
کروڑ سال قبل ٹانگوں والے جانور سمندر میں نمودار ہوئے
35
کروڑ سال قبل جانور سمندر سے خشکی پر آئے
31
کروڑ سال قبل ریپٹالز نمودار ہوئے جو خشکی اور پانی دونوں میں زندہ رہتے ہیں
23
کروڑ سال قبل ڈائنوسورز کا زمانہ
19
کروڑ سال قبل ہوا میں اڑنے والے ڈائناسورز نمودار ہوئے
17
.کروڑ سال قبل پہلے ممالیہ جانور نمودار ہوئے
6.5
کروڑ سال قبل میکسیکو کے قریب بڑا شہاب ثاقب گر
ا جس سے ڈائناسورز ختم ہوگئے
5.5
کروڑ سال قبل زمین پر پہلے
primates
نمودار ہوئے
60
لاکھ سال قبل قدیم انسان اور چمپنزی مشترکہ جد امجد کی نسل سے بٹے۔
17
لاکھ سال قبل قدیم انسان نے آگ کا استعمال سیکھا ۔
3
سے 5 لاکھ سال قبل افریکہ میں پہلا جدید انسان Homosapien
نمودار ہوا
11
ہزار سال قبل انسان نے کھیتی باری کرنا سیکھی
4.5
ہزار سال قبل اہرام مصر بنے
1543
عیسوی میں سائنسی انقلاب شروع ہوا
1760
عیسوی میں صنعتی انقلاب کا آغاز ہوا
1903
عیسوی میں جہاز ایجاد ہوا
1957
عیسوی میں خلا کی تسخیر کی شروعات ہوئی
1969
عیسوی میں پہلا انسان چاند پر اترا
2050
عیسوی میں مریخ پر پہلا انسانی شہر بنے گا ۔
ترتیب :احسان وانی
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.