Life Story Of Che Guevara In Urdu. Urdu Biography Of Che Guevara. Urdu Blog About Che Guevara.
۔۔
"چی گویرا" ایک انقلابی کمیونسٹ لیڈر تھا وہ
14june 1928
کو ارجنٹائن میں پیدا ہوا ...!
اس کو کتابیں پڑھنے کا بہت شوق تھا اس کے گھر میں 3000 سے زیادہ کتابیں تھی چی گویرا بنیادی طور پر ایک ڈاکٹر تھا لیکن اس کے ملک میں اس کی حثیت ایک ادیب اور صحافی کی تھی ۔ چی ہمیشہ ظلم کے کیخلاف لکھتا تھا چی سرمایہ دارانہ نظام کے کیخلاف تھا چی کے مطابق جنوبی امریکا کے ممالک امریکا کے غلام ہیں ۔
چی گویرا جس ملک میں جاتا وہاں انقلاب لاتا ۔
جس ملک میں چی گویرا انقلاب لاتا اس ملک کے حکمران دراصل امریکا کے غلام تھے کچھ ممالک میں تو امریکا کے کہنے پر امریت بھی نافذہو جاتی تھی جو دارصل چی کے کیلاف استعمال ہوتی تھی
چی گو یرا کے نزدیک سرمایہ دارانہ نظام ہی دراصل تمام نا انصافیوں کی جڑ ہیں اس لیے چی ہمیشہ سرمایہ دارانہ نظام کے کیخلاف لڑتا تھا ۔
چی گویرا کو کیوبا کے انقلاب کا بڑا اہم حصہ مانا جاتا ہیں اور اج بھی اس کو ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے ۔
چی گویرا جس ملک میں جاتا وہاں کی آرمی سے گوریلا جنگ لڑتا
چی گویرا ہر ملک کی طرح کانگو بھی گیا ، وہ بھی انقلاب لانے کی کو شش کی لیکن مقامی گوریلا لیڈروں کی نا اہلی اور لوگوں کی عدم دلچسپی نے چی گویرا کو بہت ما یوس کیا اور فیڈرل کاسترو کے کہنے پر چی گویرا کانگو سے نکل آیا ۔
اس کے بعد چی گویرا نے بولیوا کا انتخاب کیا جہاں کی امریکن نواز حکومت لوگوں کا خون چوس رہی تھی شروع شروع میں بولیوا کی آرمی کو چی گویرہ کے حملوں سے بہت نقصان ہوا ۔
چی گویرا بولیوا کی آرمی کی کیلاف اچھی طرح لڑ رہا تھا کہ امریکن نے بھی یہ اپنی کمانڈو بھیجے کا فیصلہ کیا ۔
چی گویرا جس ملک میں جاتا وہاں کی فوج سے گوریلا جنگ لڑتا تھا وہ سامراجی نظام فوجی رجعت پسندی کا سخت دشمن تھا ۔
7
اکتوبر 1967 کی صبح کو ایک خبر دینے والے نے قریبی اڈے پر چی اور اس کے ساتیھوں کی اطلاع دی چی گویرہ کے کیلاف آپریشن میں 1800 فوجیوں نے اپریشن میں حصہ لیا چی کے ساتھیوں نے مقابلہ تو بھرپور کیا لیکن کم تعداد کی وجہ سے سب مارے گے لیکن چی زخمی حالت میں پکڑاگیا ۔
چی سے
CIA
والوں نے بہت پوچھ تاش کی لیکن چی نے اپنا زبان نہیں کھولا چی گویرہ کی آنکھوں میں رعب اور چمک تھی چی گویرہ سے جب تفتیش سے کچھ حاصل نہیں ہوا تو صدر کو رپورٹ دی گئ صدر نے اس کو مارنے کا حکم دیا چی گویرہ کو اذیت ناک موت دی گئی ۔
چی گویرا آج بھی بہت مشہور ہیں چی گویرہ کی تحریکیں دو قسم کی تھیں ۔
ایک علیحدگی پسندی جو ملک کا بٹورہ چاہتے ہیں ۔
دوسری تحریک وہ جو ملک کے نظام کو بدلنا چاہتے ہیں ۔
ﭼﯽ گویرا ﮨﺮ ﺑﺎﻏﯽ ﮐﺎ ﮨﯿﺮﻭ ﮨﮯ، ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺑﺮﺳﻮﮞ
ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﮩﺎﮞ ﻋﻠﯿﺤﺪﮔﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﺗﮭﮯ، ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﻗﺎﺑﻞ ﻏﻮﺭ ﮨﮯ، ﮐﮧ ﻋﻠﯿﺤﺪﮔﯽ ﭘﺴﻨﺪ ،ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺑﭩﻮﺍﺭﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﻘﻼﺑﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﻧﺎﺍﮨﻞ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﮨﭩﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﭼﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭﭼﯽ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻣﺤﻮﺭ ﯾﮩﯽ ﺗﺤﺮﯾﮑﯿﮟ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﻮﺑﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﯿﺮﻭ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯽ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮﭼﮧ ﻭﮦ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﺎ ﺑﺎﺷﻨﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻠﮏ ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﮨﯿﺮﻭ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮍﮬﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
Che Guevara Letter To His Children. Urdu Translation Of Che Guevara Letter.
مرنے سے پہلے چی گویرا نے ایک خط لکھا تھا اپنے بچوں کے نام ۔۔۔
اگر کسی دن تم میرا یہ خط پڑھو گے اس لئے کہ میں خود تمہارے پاس نہیں ہوں گا ۔ اور جو ننھے منے ہے ان کو تو میں یاد بھی نہیں رہونںگا ۔ تمہارا باپ ایک ایسا آدمی رہا ہے جس نے جو سوچا اس پر عمل کیا ۔ یقین رکھو کہ وہ اپنے نظریات سے مکمل طور پر وفادار رہا ہے ۔ ایک اچھے انقلابی بننے کے لئے پرورش پاو ۔ ٹیکنالوجی پر عبور حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کرو اس طرح تم فطرت کی طاقتوں پر پوری طرح قابو حاصل کر لو گے ۔ یاد رکھو اگر کوئی چیز اہم ہے تو وہ ہے صرف انقلاب اور اس کے مقابلے میں ہماری ذاتی ہمارا وجود کوئی اہمیت نہیں رکھتا ۔ اور مزید براں دنیا کی کسی خطے میں کسی شخص کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور نا انصافی کو پوری طرح محسوس کرو ایک انقلابی کی سب سے خوبصورت صفت یہی ہے ۔
الوداع میرے بچوں ۔۔۔ تمہیں دیکھنے کی اب بھی امید ہے شفقت اور محبت بھرا پیار ۔۔۔۔!!
تمہارا باپ ۔
#ComradeNeverDie
#CheGuevara
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.