Pakistan VS Indian Youth. Molvis VS Tech Start Ups. Uzair Salar
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور طارق جمیل اور رفیق اختر کے لیکچر کروا رہی ہے، نسٹ یونیورسٹی حماد صافی سے لیکچر دلوا رہی ہے۔
ادھر بھارتی طلباء ان عظیم نابغوں سے محروم اپنے سپیس پروب کو چاند پر پہنچا چکے ہیں اور گوگل، ٹویٹر، آئی بی ایم، ماسٹرکارڈ، مائیکروسافٹ، شےنیل، ایڈوب، سمیت درجنوں عالمی کمپنیوں کے سی ای اوز بن چکے ہیں، پچاس سے زائد انڈین طلبا سٹارٹ اپ بزنسز کے ذریعے انڈیا میں رہتے ہوئے کھرب پتی ہو چکے ہیں جن میں سے زیادہ تر کی عمر پینتیس سال سے بھی کم ہے۔
کوئی ایسا طریقہ نہیں ہو سکتا یہ ننھے اور بڈھے سارے پروفیسر انڈین یونیورسٹیوں کو دے کر بدلے میں بنارسی ساڑھیاں لے لی جائیں یا حیدرآبادی جھمکے؟
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.