Skip to main content

Pakistan VS Sri Lanka. Comparison Of Pakistanis And Sri Lankans.

Pakistan VS Sri Lanka. Comparison Of Pakistanis And Sri Lankans.

By Nasir Butt

سری لنکن لوگوں

 میں شرح خواندگی سو فیصد ھے، کئی دفعہ وھاں گیا ھوں وھاں کے لوگ بے حد ڈاؤن ٹو ارتھ، منکسرالمزاج، دھیمے مزاج کے لوگ ھیں ،جرائم کی شرح بھی کافی کم ھے

 آج سری لنکا ایک شدید معاشی بحران میں مبتلا ھے مگر وھاں سے آنیوالی تصویریں آج بھی یہ دکھا رھی ھیں کہ لوگ وھاں گھنٹوں قطاروں میں کھڑے ھو کے دو لیٹر پٹرول حاصل کر رھے ھیں، کوئی گھر کوئی دکان نہیں لوٹ رھے۔

پاکستان میں کیا یہ سب کچھ ممکن ھے؟ 

آج پاکستان بھی سری لنکا کی طرح معاشی بحران میں پھنستا چلا جا رھا ھے جسکے مظاہر جابجا دکھائی دے رھے ھیں، مگر آج بھی ھمارے ادارے ایک فتنے کے ساتھ مل کر اس بحران کو شدید سے شدید تر کرتے چلے جا رھے ھیں۔

اگر آپ سمجھتے ھیں کہ پاکستان کے عوام کی جو تربیت ھے اور سیاسی پولرائزیشن سے لے کر نسلی، مزھبی پولرائزیشن موجود ھے، پاکستانی عوام سری لنکن عوام کی طرح بی ھیو کریں گے تو آپ سخت غلط فہمی کا شکار ھیں۔

خدانخواستہ سری لنکا جیسے حالات پیدا ھونے کی صورت میں جو مناظر سامنے آتے میں دیکھ رھا ھوں وہ بیان بھی نہیں کیئے جا سکتے۔

اللہ اس ملک پر رحم کرے۔

ناصر بٹ


Pakistan VS Sri Lanka. Comparison Of Pakistanis And Sri Lankans. Economy Of Pakistan VS Sri Lankan Economy. Sri Lankans VS Pakistanis, Comparison Of Education Of Pak VS Sri Lanka. 

Comments