Patras Bukhari, Chawkidaar Aur Urdu Adabi Latifa. Pashto Pedia
پطرس بخاری کو کالج کا چوکیدار گالیاں دیتا تھا۔لیکن وہ جواب نہیں دیتا تھا ایک دن ساتھی پروفیسر نے کہا کہ چوکیدار کہتا ہے پطرس میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
پطرس بخاری نے کہا وہ ٹھیک کہہ رہا ہے اس کے پاس نہ شہرت ہے نہ عزت ہے اور نہ غیرت اب میں اس کا کیا بگاڑ سکتا ہوں ؟
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.