Roshan Gharana Solar Penal Program By Panjab Govt For Poor Families. Urdu Info Govt Support.
ایک کمرے کے گھر میں ایک پنکھا دو بلب۔ مفت چلائیں۔
پنجاب حکومت کا تحفہ
پنجاب حکومت کا 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے 44 لاکھ گھروں کو فری سولر سسٹم لگا کر دینے کا بڑا فیصلہ، جس سے تاحیات انکی بجلی مفت ہو جائے گی۔
جب تک سولر سسٹم انسٹال نہیں ہوتا ان تمام گھروں کا بل پنجاب حکومت ادا کرے گی۔
“روشن گھرانہ پروگرام” سے ساڑھے 5 کروڑ افراد مستفید ہونگے۔
100 ارب کا بجٹ مختص، فری بجلی کا اطلاق رواں ماہ سے ہی ہوگا۔
زبردست عوام دوست فیصلہ ہے، امید ہے اس سہولت کا دائرہ کار وقت کے ساتھ بڑھا کر 200 یونٹ تک کیا جائے گا۔
Uzair Salaar.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.