Science Of Propaganda. Imran Khan PTI Propaganda Science. Urdu Blog
R. A. Shehzad
تھریڈ
:پروپیگنڈہ ایک سائنس ہے اور اس کی جدید تیکنیک ایڈورٹائزنگ کی صنعت استعمال کرتی ہے پاکستان کے ٹاپ کے ایڈورٹائزنگ کے دو گُرو نیازی کے ایڈوائزر ہیں
اس وقت ایڈورٹائزنگ میں برانڈ کی مشہور کے لیے 7مین ٹیکنیک استعمال ہوتی ہیں
نیازی کی تقریر اور کمپین دونوں کا میں نے
analysis
کیا
۱
اس کی کمپین ہو یا تقریر اس میں پروپیگنڈہ کی وہ سات تکنیک موجود ہوتی ہیں
۱
دو دن پہلے نیازی صاحب کا بیان تھا کہ پی پی اور نون لیگ نے معیشت ڈبو دی اور وہ مزے سے اپنا دور گول کر گیا ۔ اسی طرح وہ اکثر باتوں میں کچھ فیکٹ گول کر دیتا اسے پروپیگنڈہ کی اصطلاح میں
Card-Stacking
کہتے ہیں اشتہار بازی میں یہ کثرت سے استعمال ہوتی جیسے اکثر برانڈ بڑا لکھتے ستر فیصد ڈسکاونٹ نیچے کونے میں لکھا ہوتا منتحب آئٹم پر یعنی مکمل حقائق کے نہی بتاتے اوباما کے الیکشن میں یہ موازنہ
card stacking
تھا آپ کو تحریک انصاف والے اکثر ایسے کمپریزن کرتے نظر آتے ہیں
2..
جو مکمل حقائق پر مشتمل نہی ہوتے اور یک طرفہ
biased
اور مس لیڈنگ ہوتے ہیں مگر اس کے پیچھے یہی تکنیک ہے
۲:روح افزا کےلیے مشروب مشرق کا لفظ استعمال ہوتا ہے اسی طرح لفظ ہر پاکستانی کی پسند بھی اکثر اشتہارات میں ہوتا جیسے کو کوکا کولا کا یہ اشتہار اس تیکنیک کو Bandwagon Propaganda
:۳
Bandwagon Propaganda
پروپیگنڈہ میں آپ ایسا ماحول بناتے کہ لوگ ایک کراوڈ کا حصہ محسوس ہوں ایسے الفاظ استعمال ہوتے جیسے
join the crowd
یا
trending now
جیسے الفاظ ہوتے کیونکہ انسانی نفسیات بنیادی طور پر یہ کہ وہ سب کے ساتھ
Fit in
ہونا چاہتی ہے تحریک انصاف بھی یہی کرتی ہے ان کے
:۴
نعرے اور سوشل میڈیا مہم اٹھا کر دیکھ لیجئے یوتھ کی پسند ، ہر محب وطن پاکستانی ، ہر مسلمان اور عاشق رسول وغیرہ جیسے الفاظ بنیادی طور پر
Bandwagon Propaganda
ہوتے ہیں
۵
:۳آپ نے اکثر تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پر ہر جلسے وغیرہ کے بعد بچوں کے پلے کارڈ یا کسی بوڑھی عورت کا انٹرویو یا کسی مزدور کے پیسے دینے کی فوٹو نظر آتی ہو گی اس تکنیک کو
Plain Folks Propaganda
کہا جاتا ہے جس میں عام لوگوں کے استعمال سے لوگوں کو persuad
کیا جاتا ہے
آپ کو ہر دوسرا فنکار یا ٹک ٹاکر وغیرہ تحریک انصاف کا حامی نظر آتا یہ لوگ معاوضے پر
endorsements
کرتے ہیں پروپیگنڈہ کی زبان میں اسے
Testimonial Propaganda
کہا جاتا ہے تاکہ عام عوام کو لگے کہ ہر طرف ان کی ہی مقبولیت ہے
؛۷
:۵
آپ کو نیازی اپنی تقریروں میں اکثر مخالفین کے نام رکھ کر ان کی تذلیل کر کے مذاق اڑاتا نظر آتا ہے جیسے ڈیزل ،ککڑی ،چور ، ڈاکو ،بیماری وغیرہ یہ بنیادی طور پر پروپیگنڈہ کی تکنیک ہے جسے
Name Calling Propaganda
کہتے ہیں آپ اگر اشتہار بازی کی صنعت کو دیکھیں تو بڑے برانڈ :۸
آپ کو یہ تکنیک استعمال کرتے نظر آہیں گے مثال کے طور پر برگر کنگ اس اشتہار میں میکڈانلڈ کا مذاق اڑا رہا ہے ان کا نام نہی لیا مگر انکے بگ میک کا
signature box
لیا اور کہا کہ ہمارا برگر تو ان کے بڑے برگر کے ڈبے تک میں نہی آتا ۔عمران کی تقریر میں یہی تکنیک ہوتی ہے:۹
میں اس ٹاپک پر گھنٹوں لکھ سکتا ہوں مگر چند مثالوں سے یہ بتایا کہ تحریک انصاف کئ جس کمپین اور باتوں کا ہم مذاق اڑاتے وہ بنیادی طور پر
carefully crafted propaganda techniques
ہیں جو جدید ایڈورٹائزنگ میں استعمال ہوتی اور انہیں ماہرین نے تحریک انصاف کے لیے بنایا ہوتا ہے
:۱۰
یہی وجہ ہے کہ ہمیں جتنی مرضی سطحی اور عجیب لگے وہ
payback
کر رہی کیونکہ عوام کئ نفسیات کو سامنے رکھ کر بنائی گئی ہے
اب آپ یہ سوچیں کہ نون لیگ کہاں کھڑی ہے؟
کیا وہ اتنی سائنسی بنیادوں پر بنی پروپیگنڈہ کمپین کا مقابلہ رشتے داروں کو سوشل میڈیا عہدے دے کر کرے گی ؟
سوچئے گا ضرور
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.