Tanoli Pashtun Tribes In India. Pashtuns Living In India.
بھارت کی ریاست راجھستان کے ضلع "پرتاب گڑھ" کی تحصیل ارنود کے دو دیہات "دیوٙلّی" اور "نوگاوا" میں تنولی قبیلہ 1947 سے پہلے کا آباد ہے۔ گاؤں دیولی کی مکمل آبادی پٹھان تنولی قبیلہ کی ہے جوکہ تنولیوں کے تپہ ہندوال کی خیل "جمال" سے تعلق رکھتے ہیں اور یہ گاؤں 250-300 گھروں پر مشتمل ہے۔ جبکہ نوگاوا گاؤں نصف تنولی قبیلہ کی ملکیت ہے جو کہ تنولی قبیلہ کے خیل "بوجال" سے تعلق رکھتے ہیں۔
انکی آج بھی رشتہ داریاں ضلع صوابی میں آباد تنولی قبیلہ سے ہیں۔ اور بھارت کے محکمہ مال کے کاغذات میں قوم ان کی "خان/پٹھان" درج ہوتی ہے۔
اسکے علاوہ تنولی قبیلہ کی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھی کافی تعداد موجود ہے۔
#pathan_tribe_tanoli
ماشاءاللہ
ReplyDeleteکی ریاست راجھستان کے ضلع "پرتاب گڑھ" کی تحصیل ارنود کے دو دیہات "دیوٙلّی" اور "نوگاوا" میں تنولی قبیلہ 1947 سے پہلے کا آباد ہے۔ گاؤں دیولی کی مکمل آبادی پٹھان تنولی قبیلہ کی ہے جوکہ تنولیوں کے تپہ ہندوال کی خیل "جمال" سے تعلق رکھتے ہیں اور یہ گاؤں 250-300 گھروں پر مشتمل ہے۔ جبکہ نوگاوا گاؤں نصف تنولی قبیلہ کی ملکیت ہے جو کہ تنولی قبیلہ کے خیل "بوجال" سے تعلق رکھتے ہیں۔
ReplyDeleteانکی آج بھی رشتہ داریاں ضلع صوابی میں آباد تنولی قبیلہ سے ہیں۔ اور بھارت کے محکمہ مال کے کاغذات میں قوم ان کی "خان/پٹھان" درج ہوتی ہے۔
اسکے علاوہ تنولی قبیلہ کی بھارتی مقبوضہ کشمیر کلکتہ احمد آباد علی گڑھ ممبٸی میں بھی کافی تعداد موجود ہے۔