Urdu Adabi Lateefa. Urdu Latifa Of Maulana Chiragh Hassan Hasrat.
مولانا چراغ حسرت سراپا شگفتگی تھے۔ان کے چہرے سے اس کا قطعاً انداز نہیں ہوتا تھا مگر جب بولتے تو طنز و مزاح کے معیار قائم کردیتے تھے
ایک مرتبہ کافی ہاؤس میں انہوں نے کافی کا آرڈر دیا اور دیر تک کافی نہ آئی تو انہوں نے کافی ہاؤس کے منیجر سے شکایت کی ۔ منیجر بولا کہ آپ نے کس ویٹر کو کافی کاآرڈر دیاتھا، کیا سفید داڑھی والے کو ؟
مولانا بولے جب ہم نے آرڈر دیا تھا توا س کی داڑھی سیاہ تھی اب سفید ہو چکی ہو تو کچھ نہیں کہا جا سکتا
(احمد ندیم قاسمی کی کتاب"میرے ہمسفر "سے اقتباس)
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.